*تہجد* اور کچھ راتیں وہ نیند سے خالی رکھتا ہی اس لیے ہے تاکہ اُس کا بندہ اُس سے باتیں کرے، جب کوئی اُس سے نہیں مانگتا، تب اُسکا بندہ اُس سے مانگے اور پھر جو کسی کو بھی نہیں ملا وہ تمہیں عطا کر دیا جائے۔ ❤️
*ہر رشتہ* صرف وقت نہیں مانگتا، توجہ بھی مانگتا ہے۔ اور جہاں توجہ ختم ہو جائے وہاں شکوے شروع ہو جاتے ہیں اور جہاں شکوے شروع ہوں، ادھر کام خراب ہو جاتا ہے۔۔۔
#DuroodReminder 🌺🌺🌺 شب جمعہ اور بروز جمعہ درود شریف کی خصوصی کثرت کیجئے۔ اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید۔ آمین۔ نیز جمعے کی رات سورۃ الدخان اور جمعے کے دن سورۃ الکہف کی تلاوت نہ بھولیے گا۔