کہانیوں میں ہی موت آجاتی ہے یقین کریں حقیقتیں جھیلنی پڑتی ہیں
*Reminder* 🍀
*"اگر بندہ ہمیشہ شکر گزار رہے، اور اِستغفار کرتا رہے؛ پس اُس کیلئے نیکی بڑھتی رہتی ہے، اور بُرائی اُس سے دور ہوتی جاتی ہے!"* 🥀
امام ابنِ تيمية رحمه الله
(مجموع الفتاوی : 262/14)
*🌼خَیْرُ النَّاسِِ مَنْ یَّنْفَعُ النَّاس*🌼
*⬘↽بہترین انسان وه ہے جسکا وجود دوسروں کیلیۓ فائدہ مند ہو...!!*
💖✨
ya allah har basakun dil ko sakunnn nassseb kr
*دن بھر کی روٹین کا جائزہ⚠️*
▪️کیا آپ نے ساری نمازیں ادا کیں ؟
▪️کیا آپ نے آج قرآن پاک کھولا ، پڑھا ؟
▪️کیا آپ نے اپنی آخرت کے لیے سیونگ کی؟
▪️لوگوں کے ساتھ آپ کے معاملات کیسے رہے ؟
▪️کتنے اعمال اللہ کی رضا کے مطابق کیے ؟
▪️کتنے گناہ سرزد ہوئے ؟
سونے سے پہلے اپنی دن بھر کی روٹین کا جائزہ لیا کریں ۔گناہوں پر اللہ سے معافی طلب کر کے جب کہ نیکیوں پر اللہ کا شکر ادا کر کے سویا کریں۔
جزاکم اللہ خیرا کثیرا...!!♥️✨💐
*فی امان اللہ پیارے لوگو✨*
hum tery bin b tery he rahty hy💕💓
Asl@aaaam u alikummm....
اللہ کی محبت میں گرنے والے آنسو کا قطرہ بیشک بہت چھوٹا ہوتا ہے
مگر
اس میں اتنی طاقت ہوتی ہے کہ وہ سمندر کے برابر گناہ مٹا دیتا ہے
جو زخم زبان سے لگتا ہے اس کو دنیا کا کوئی مرہم ٹھیک نہیں کر سکتا
اتنا کھایا نہیں تھا نمک تیرا
جتنا چھڑکا ہے تم نے زخموں پر
صحابہ کرام نیکیاں کرکے بھی روتے تھے
اور آج کا انسان پہاڑوں جتنا گناہ کر کے بھی شرمندہ نہیں ہوتا
جب دعاؤوں اور کوششوں سے بھی بات نہ بنے تو فیصلہ اللّه پر چھوڑ دو اللّه اپنے بندوں کے بارے میں بہترین فیصلہ کرنے والا ہے
.مٹانے والے مٹا نہ سکے ہمیں
بنانے والے نے ایسی پہچان بنا دی❤💯
ميں نے اس کو اتنا دیکھا
جتنا دیکھا جا سکتا تھا
لیکن پر یہ دو آنکھوں سے
کتنا دیکھا جا سکتا تھا
😋
ایک وہ ہیں کہ جنہیں اپنی خوشی لے ڈوبی
ایک ہم ہیں کہ جنہیں غم نے ابھرنے نہ دیا
میں تیری بددعا سے مر جاؤں
یہ میری آخری خواہش ہے
موت ایک سچائی ہے اس میں کوئی عیب نہیں
کیا لے کے جاؤ گے یاروں کفن میں کوئی جیب نہیں
ﺩﻭﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﻭﮦ ﻟﻤﺤﮧ ﺟﺲ ﺩﻥ
ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻟﺌﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﻔﻦ ﺧﺮﯾﺪﮦ ﺟﺎﺋﮯ گا
mera sath koi dy ya na dy الحمدللّٰه mera sr drd 24 ghnty mery sath hota hai😢🙄
https://blocknetwork.page.link/EYxV
downld kren ads dakhen points ern kren or easy withdrew kren
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain