لازم نہیں ہر بار تجھے ہم ہوں میسر
ممکن ہے تو اس بار ہمیں سچ میں گنوا دے
وہ شخص بھلا کیسے سکوں پائے کہ جس کی
صدیوں کی ریاضت کوئی مٹی میں ملا دے
اُداسی کے بھی سو چہرے ہیں، اور اُن میں سب سے زیادہ اُداس چہرہ ایک ایسی جدائی کا ہے جس میں دوبارہ ملاقات کا امکان نہ ہو۔ 🖤🥀
میرے درد دل سے ہیں بے خبر
میرا کرب جاں نہیں جانتے
میرے آس پاس جو لوگ ہیں میرے تلخیاں نہیں جانتے
میں یہاں رہوں کہ وہاں رہوں میں جہاں میں چاہے جہاں رہوں
مجھے ا ملیں گے عقیدتن
مجھے غم کہاں نہیں جانتے
یہ جو کر رہے ہیں نصیحتیں
انھیں مشوروں کی ہیں عادتیں
دل خواب زد انھیں چھوڑ یہ
تیری داستاں نہیں جانتے........
سوچا یہ تھا وقت ملا تو ٹوٹی چیزیں جوڑیں گـــے
اب کونے میں ڈھیر لگا ھے باقی کمرہ خالی ھے
بیٹھے بیٹھے پھینک دیا ھے آتش دان میں کیا کیا کچھ
موسم اتنا سرد نہیں ھـــے جتنی آگ جلا لی ھـــــے🥀
اِک کمرہ سازوں سے بھرا ھے ، اِک کمرہ آوازوں ســـے
آنگن میں کچھ خواب پڑے ہیں ، ویسے یہ گھر خالی ھے🍁
" سب ٹھیک ہے! ۔ "
" مضبوط ہونا بھی کیا بلا شے ہے نہ!؟ ۔۔۔ دِل صبر سے پھٹ بھی رہا ہو پھر بھی کہنا پڑتا ہے کہ ؛ ہاں! سب ٹھیک ہے! ۔ " 💔🙂
" کُچھ خواب تھے جو خواب رہے ، کُچھ خواہشيں جو حسرتيں بنيں اور کُچھ ڈر تھے جو سچ ہوئے…! "🙂
یاداشت اتنی أچھی ہے بالوں میں پن لگا کر سارے گھر میں ڈھونڈتی ہوں 😂🙆
*رسول الله ﷺ نے فرمایا
"وہ شخص آگ میں داخل نہیں ہوگا جو سورج نکلنے سے پہلے اور سورج غروب ہونے سے پہلے نماز پڑھتا ہے۔" (یعنی فجر اور عصر کی نمازیں)
مجھ کو معلوم ہی کب تھا کہ ہمارا رستہ
تم سے ہوتا ہوا جائے گا خدا کی جانب
*الف اللّٰہ*
شیطان کے خلاف پہلی فتح فجر کی نماز ہے۔❤️💯
*فجر*
لوٹ جاؤ اپنے رب کی طرف اور کہو کہ میں بھٹک گیا تھا۔❤️
I want to stay happy in my life
ab ek month tak usny koi post nhi krni🙂
Kya mrna Marna krty ho mrny Sy be zada aziyt dakhni hy to mujh dakho zinda lash Hun ma💔
Ma zinda Hun Abhi tak ya dukh mujh mar daga💔🙂
انت الوردۃ الوحیدۃ فی حدیقتہ قلبی"
تم میرے دِل کے باغ کا، اکیلا پھول ہو 🌸💙
*نماز*
نماز وہ واحد حکم ہے جسے اللہ نے آسمان سے وحی کے ذریعے نہیں اُتارا بلکہ اپنے محبوب حضرت محمد ﷺ کو آسمان پر بلا کر تحفے میں دیا۔ یہ واقعہ معراج کی رات کا ہے، جب نماز کا تحفہ اُمت مسلمہ کے لیے اللہ کی طرف سے عطا کیا گیا۔ نماز ہمارے ایمان کا ستون ہے، اور نماز ہمیں اللہ سے جوڑتی ہے، ہماری زندگی میں برکت اور سکون لاتی ہے۔ ہمیں چاہیے کہ اس عظیم تحفے کی قدر کرتے ہوئے پانچ وقت کی نماز کو اپنی زندگی کا لازمی حصہ بنائیں اور اللہ کی رضا حاصل کریں۔ ❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain