یہ بھی اچھا کے صرف سنتا ہے
دل اگر بولتا تو قیامت ہوتی
*کوئی مجھے کیوں نہیں کہتا 😒🥺♥️*
*ھے تمنا ہمیں تمہیں دلہن بنائیں* 👀🤭
`"کــــوئـــی ہــــــے؟"`🥹😆💃🏻
*🔴Announcement*
Dont accept any call from
*+01 +12 +011*
As you all know that India also started cyber attack with war so it's important to be wise and conscious for the country's and your safety.
Share this message as much as possible
اگر آپ کا پاس اِن میں سے کسی بھی نمبر سے کال ائے پلیز ریسیو نہ کیجیۓ گا جن کے شروع میں
+01 +12 +011*
آتا ہے۔
*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
"منافقوں پر سب سے زیادہ بھاری فجر اور عشاء کی نمازیں ہیں، اور اگر وہ جان لیتے کہ ان میں کیا فضیلت ہے، تو وہ ضرور انہیں ادا کرنے آتے، چاہے انہیں گھٹنوں کے بل گھسٹ کر آنا پڑتا۔"
(صحیح بخاری)
*تہجد*
اللہ پاک کو بہت پسند ہے جب انسان نیند کو ترک کر کے اُس کے سامنے سجدہ ریز ہوتا ہے اور اپنی دعاؤں کے لیے آنکھوں سے آنسو بہاتا ہے۔ یہی وہ لمحہ ہوتا ہے جب انسان کو اللہ کی طرف سے خصوصی مقام اور "*کُن*" کا تحفہ ملتا ہے۔ ❤️
socha tha bhul jao ge USA sochty sochty bhul gye k kis sochna bhulna tha😂😂
: جو رات دن مرے مرنے کی کر رہے تھے دعا وہ رو رہے ہیں جنازے میں ہچکیاں لے کر
ASA bohly ban k ho bathty jasa koi bat nhi🙄🤨
Aslaam u Alikum kasy hai sab...
_*زندگی میں اگر کامیاب ہو گئی تو*_
_*میں سب سے پہلے اپنا گھر🏡 بنائو گی*_
_*سنا ہے بیٹیوں کے گھر نہیں ہوتے 💔🥀🙂*_
🩷°🦋🕊️
_کاش کوئی مینوں وی کہہ دے🙈🤭_
_تیرے بن نئی لگدا دل میرا ڈھولنا۔۔😩❣🙈_
🌸⃟ٖٖٖٖٖٖٜ💖 ⃝⃪꯭⃕⃔ *` ꯭᪳𝆺꯭𝅥💖⃟ٖٖ
Kharus insannn😂😂
*لوگ دنیا میں چہرے دیکھتے ہیں ہم نے ایک چہرے میں دُنیا دیکھی ہے*
❤️🩹👀🫀
اب ہمیں دیکھ کے لگتا تو نہیں ہے لیکن ہم کبھی اس کے کے پسندیدہ ہوا کرتے تھے
/﹋\
(҂`_´)
<,︻╦╤─ ҉ ---💥
_/﹋\
*سارے اپنے جانو مانو بچا لو*.
*😂😕اگر میرا نہیں تو کسی کا نہیں ۔*
*_🌸Start your Day with Durood Shareef_*
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ
کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ
اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ
کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ
اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.
Ma chahti hun koi hadsa hojye mery sath
Ma Chahti hun Koi gari Wala Mr dy mujh meri yadasht chli jye ya ma Kuma ma chli jao 7 8 sal hosh na aye
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain