Damadam.pk
Zidii_Churaaail's posts | Damadam

Zidii_Churaaail's posts:

Zidii_Churaaail
 

ya allah har basakun dil ko sakunnn nassseb kr

Zidii_Churaaail
 

*دن بھر کی روٹین کا جائزہ⚠️*
▪️کیا آپ نے ساری نمازیں ادا کیں ؟
▪️کیا آپ نے آج قرآن پاک کھولا ، پڑھا ؟
▪️کیا آپ نے اپنی آخرت کے لیے سیونگ کی؟
▪️لوگوں کے ساتھ آپ کے معاملات کیسے رہے ؟
▪️کتنے اعمال اللہ کی رضا کے مطابق کیے ؟
▪️کتنے گناہ سرزد ہوئے ؟
سونے سے پہلے اپنی دن بھر کی روٹین کا جائزہ لیا کریں ۔گناہوں پر اللہ سے معافی طلب کر کے جب کہ نیکیوں پر اللہ کا شکر ادا کر کے سویا کریں۔
جزاکم اللہ خیرا کثیرا...!!♥️✨💐
*فی امان اللہ پیارے لوگو✨*

Zidii_Churaaail
 

اللہ کی محبت میں گرنے والے آنسو کا قطرہ بیشک بہت چھوٹا ہوتا ہے
مگر
اس میں اتنی طاقت ہوتی ہے کہ وہ سمندر کے برابر گناہ مٹا دیتا ہے

Zidii_Churaaail
 

جو زخم زبان سے لگتا ہے اس کو دنیا کا کوئی مرہم ٹھیک نہیں کر سکتا

Zidii_Churaaail
 

صحابہ کرام نیکیاں کرکے بھی روتے تھے
اور آج کا انسان پہاڑوں جتنا گناہ کر کے بھی شرمندہ نہیں ہوتا

Zidii_Churaaail
 

.مٹانے والے مٹا نہ سکے ہمیں
بنانے والے نے ایسی پہچان بنا دی❤💯

Zidii_Churaaail
 

ميں نے اس کو اتنا دیکھا
جتنا دیکھا جا سکتا تھا
لیکن پر یہ دو آنکھوں سے
کتنا دیکھا جا سکتا تھا
😋

Zidii_Churaaail
 

ایک وہ ہیں کہ جنہیں اپنی خوشی لے ڈوبی
ایک ہم ہیں کہ جنہیں غم نے ابھرنے نہ دیا

Zidii_Churaaail
 

ﺩﻭﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﻭﮦ ﻟﻤﺤﮧ ﺟﺲ ﺩﻥ
ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻟﺌﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﻔﻦ ﺧﺮﯾﺪﮦ ﺟﺎﺋﮯ گا

Zidii_Churaaail
 

mera sath koi dy ya na dy الحمدللّٰه mera sr drd 24 ghnty mery sath hota hai😢🙄

Zidii_Churaaail
 

kash k khwb k tarhn sach ma he aaajty ha abu💔

Zidii_Churaaail
 

چھوڑ کر جانے والوں کو کیا پتہ
یادوں کے بوجھ کتنے بھاری ہوتے ہیں.
abu jee💔💔

Zidii_Churaaail
 

جس کی ہی تھی طلب ان سے ہی رہی دوریاں بہت

Zidii_Churaaail
 

4 din k zindagi ma 1 din bachpaaan ma guzr gya or 2 din udasi ma or 1 din raha naa jana wo kisa guzra ga

Zidii_Churaaail
 

koii to din ho sakun k Ya RAB💔💔

Zidii_Churaaail
 

happy birthday wafaaaa jahn b ho khush rho allah tumhy mery hisssy k hr khushi dada ammmen lovee you and missss you alotsss#
😥😥😥

Zidii_Churaaail
 

باپ وہ واحد شخص ہے جسکے جوتے سے بھی بیٹی کو محبت ہوتی ہے🥲💓
Or mny aj be apny abu k jutty sambal k rakha hua hy💔💔😓

Zidii_Churaaail
 

ہر مسئلہ میں بولنے والے مت بنو ...
”عنقریب کمر توڑ دینے والے شدید فتنے اور نہ ختم ہونے والی طویل آزمائشیں آئیں گی ؛ سو بہت جلد باز، باتیں پھیلانے والے اور ہر مسئلے میں بولنے والے مت بنو۔“
-(سيدنا علي بن ابي طالب رضى الله عنه || الأدب المفرد للبخاري : ٣٢٣ ، قال الألباني رحمه الله : إسناده صحيح)

Zidii_Churaaail
 

Mny apna baba ko apny ankhn k samny jta hua dakha hy💔💔ktna baabas hojta hy insn allah k smny💔💔

Zidii_Churaaail
 

: وہ جو دھڑکن کی زبان سنتا تھا آج سنتا نہیں سسکیاں بھی میری 💔