اگر تم تھوڑی سی آزمائش سے ڈر کر اپنا یقین ہار کر بیٹھ جاؤ گے تو تمھاری دُعائیں کیسے قبول ہونگی؟ قبولیت کا ایک اصول ہے صبر رکھو، دُعا کرو، اور معجزوں کو پا لو۔ ❤️
*اے اللہ!*
جو زندگی گزر گئی اس پر ہم تیرا شکر ادا کرتے ہیں۔ جو زندگی باقی رہ گئی ہے اس پر ہم تیری رحمت کے طلبگار ہیں، ہم سب پر اپنی رحمت کے دروازے کھول دے، ہمیں وہ عطا فرما جو ہمارے حق میں بہتر ہو، اور ہمارے دلوں کو سکون اور اطمینان سے بھر دے۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤
میں چاہتی ہوں جو میرا ہمسفر ہو
وہ مجھ سے بھی زیادہ الله کے قریب ہو۔۔۔۔
جہاں میرا ضبط ٹوٹنے لگے وہ میرا ہاتھ تھام کر کہے "جس رب نے باقی وقت گزار دیا وہ یہ وقت بھی گزار دے گا حرا ناامید مت ہو"
جو بھری محفل میں مجھے اپنے نام سے پکارے
جو تپتی ہوئی دھوپ میں سایہ بن کر ساتھ چلے
جو وقتِ تہجد میرے ساتھ مل کر رب سے باتیں کرے
میں جہاں کہوں "یہ کام نہیں ہو سکتا"
تو وہ کہے "رب وسیلے بنا دے گا"
جو میرے ساتھ میرا ہاتھ پکڑ کر الله کے راستے پر چلے
اگر میں کبھی اسلام سے بھٹکنے لگوں تو وہ مجھے سیدھے راستے پر لے آئے
مجھے سمجھائے یہ صحیح ہے اور یہ غلط
جو جائے نماز پر مجھے پاس بٹھا کر اپنی محبت کا اعتراف کرے
میرا ہمسفر ایسا ہو جس کا ساتھ مجھے کبھی غلط راہ پر نہ چلنے دے
جو میرا محافظ ہو🌸❤️
is Dard e Dil ko Khuda k Siwa koi nhi smj skta💔🥹
*اے مالکِ کن فیکون!*
ہمارا دل تیرے "کُن" کا منتظر ہے اور ہمیں تیری قدرت پر پورا یقین ہے، ہمارے لیے ایسے دروازے کھول دے جو ہماری امیدوں سے بڑھ کر ہوں اور ہماری زندگیوں میں سکون، خوشی، اور کامیابی کا باعث بنیں۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤
گھبرائیں نہیں! میرے اور آپکے معاملات جسکے سپرد ہیں، وہ بہت غَفُورُ الرَّحِیم ہے وہ سب بہتر کرے گا۔ ان شاء اللہ ❤️
کبھی گناہ کرنے کا دل چاہے تو اپنی ان دعاؤں کے بارے میں سوچئے جن کی آپ شدت سے قبولیت چاہتے ہیں۔ کیونکہ دعاؤں کی قبولیت کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ گناہ ہی ہوتے ہیں۔ 💯
Ma kse k post nhi like krti srf Islamic post like krti hun or Meri post like kr k mujh koi beeee nhi aka btyen k likeee likeeee likeee ma block kr dun ge

تہجد اگر لاڈلی عبادت ہے تو تہجد پڑھنے والا بندہ اللہ کا سب سے لاڈلا ہے، اور جب لاڈلا فرمائش کرتا ہے تو اُسے رد کرنے کی کوئی گنجائش باقی نہیں رہتی۔ اللہ کی خاص محبت حاصل کرنے کا یہی سب سے حسین لمحہ ہے۔ ❤️ 💯
جب تم اللہ کی چاہت پر سر جھکا دو گے پھر وہ تمھاری چاہت کے لیے بھی "کُن" کہہ دے گا۔ ان شاء اللہ ❤️
*اے اللہ!*
وہ معاملات جن میں ہمارا اختیار نہیں جہاں ہم بے بس ہیں ان میں ہماری مدد فرما، ہمیں اکیلا مت چھوڑ اور اپنے کرم سے ہماری مشکلات ختم کر دے۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤
پتہ ہے ہم بے سکون تب ہوتے ہیں جب ہم اللہ پر اُس طرح سے یقین نہیں رکھتے جیسے رکھنا چاہیے، تب ہی ہمارا دل بے چین رہتا ہے اور ہر چیز بے معنی اور اُداس سی لگتی ہے۔ ❤️
*اے اللہ!*
جو شخص یہ پوسٹ پڑھ رہا ہے، اس کی زندگی میں اپنی رحمت سے ایسی خوشیاں بھر دے جو کبھی ختم نہ ہوں، اس کے ہر خواب کو حقیقت میں بدل دے، ہر مایوسی کو امید سے بدل دے، اور اسے ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھ۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤
تمہارا ایک ہی رب ہے پھر بھی تم اسے یاد نہیں کرتے
لیکن اسکے کتنے بندے ہیں پھر بھی تم کو نہیں بھولتا
گناہ کے چھوٹا ہونے کی طرف نہ دیکھو
بلکہ یہ دیکھو کہ تم نافرمانی کس کی کر رہے ہو
جب درد نہیں تھا سینے میں
تب خاک مزہ تھا جینے میں
کہانیوں میں ہی موت آجاتی ہے یقین کریں حقیقتیں جھیلنی پڑتی ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain