زندگی اداسی میں ہی گزرے گی
اور یہ نیرے اختیار میں نہی
ہم دوستوں، پیاروں اور اپنے دلوں کے قریب ترین لوگوں کے ہاتھوں شکست کھا چکے ہیں جن کو ہم اچھے سمجھتے تھے ہماری شکست کبھی دشمنوں سے نہیں ہوئی.🖤🥀
دوستی ہو یا محبت سب چُھوڑ کر چلے جاتے ہیں! 🙂❤️
دو گھڑی سکون کی خاطر ہم نے برسوں عذاب جھیلا ہے
اسے کہنا آج بھی اک شخص تیرے ہوتے ہوئے اکیلا ہے
la hasil he Sahi magaar mohbt ek he insan Sy k hai😐💔
Ma bht na umeed hoka ussy bat krti hun wo Meri sariiii parshnia ko bhula k mujh hasta hai❣️koi ASA dost to life ma sab k pass ho jasa mery pass ameeen sumameeeen
کندھا نہیں ہے میسر کوئی اب مجھے
رونا آئے تو دیوار سے لگ جاتا ہوں
Ma waaahid ase larki Hun shydddd jasy neeend k goli khany k baddd be neend nhi ati😐💔
جینے والوں سے کہو کوئی تمنا ڈھونڈیں
ہم تو آسودۂ منزل ہیں ہمارا کیا ہے
khudkashi krny koi halal tariqa bta skta hai💔😐
dusron k post pa jaka bhnkny Sy bahtr hai insan khud ko change kra na ka dusron ko Sahi Galt k tarbiytt kra


*کوئی مجھے کیوں نہیں کہتا 😒🥺♥️*
*ھے تمنا ہمیں تمہیں دلہن بنائیں* 👀🤭
`"کــــوئـــی ہــــــے؟"`🥹😆💃🏻
*ایک دم سے سب کچھ بدل نہیں جاتا...*
*شروعات آہستہ آہستہ کرنی ہوگی...*
*▪️حرام چھوڑنے کے لیے نفس سے جنگ لڑنی ہوگی..*
*▪️میوزک ہو یا غیبت*
*▪️آئی بروز پلکنگ ہو یا بالوں کا اونچا باندھنا..*
*▪️گھر سے باہر نکلتے ہوئے ▪️خوشبو لگانا ہو یا فٹنگ والا برقعہ پہننا ہو..*
*▪️نا محرم سے دوستیاں ہوں یا حجاب کی عادت نہ ہو..*
*خود کو ایک دم سے بدلا نہیں جا سکتا ہے..*
*لیکن*
*کوشش تو کی جا سکتی ہے نہ..*
*تو نیت کرلیں..*
*نیت کا اجر ملنا شروع ہو جائے گا..*✨😊
•||•💚(اھـــدنــاالــصـراط الـمــســتـقــیـم)🕋🤲
-
زندگی کی حقیقت قصہ مختصر
کہا : کل توبہ کرلوں گا
سویا اور بیدار نہ ہوسکا 💔😥
دل ہی اس قدر ٹوٹ چکا ہے کہ
مجھے صرف تنہائی اچھی لگتی ہے
ہم آخر تک ایک دوسرے کی قدر نہیں جانتے!
ایک پھول وقت پر دینا ،
بہت دیر ہو جانے پر اپنا سب کچھ دینے سے بہتر ہے۔
صحیح وقت پر ایک خوبصورت لفظ کہہ دینا ،
احساسات ختم ہونے کے بعد، ایک نظم لکھنے سے بہتر ہے
ضرورت پڑنے پر انسانی موقف اختیار کرنا،
دیر ہو جانے کے بعد تسلی دینے سے بہتر ہے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain