Damadam.pk
Zidii_HeRo's posts | Damadam

Zidii_HeRo's posts:

Zidii_HeRo
 

Aye Kash Imraan Khan Huta Mohabat krny Walo k Sath 😔مرشد Gazab DhArna Deta BewaFaon k Chonk Par 😑

Zidii_HeRo
 

Murshid🔊🔊 MurShid🔊🔊 MurShid🔊🔊 Aj 🔇Murshidi Dekha sb ka Break up krwa Dy.c5 😅😅😅🤣🤣😂

Zidii_HeRo
 

مدتوں عروج پر رہیں گی ہماری کہانیاں
کسی کسی کے حصے میں ایسا زوال آتا ہے

ہم چھین لیں گے تم سے یہ ادا بے نیازی 🖤❤🔥
تم مانگتے پھرو گے اپنا غرور ہم سے 💕??😉🔥
Z  : ہم چھین لیں گے تم سے یہ ادا بے نیازی 🖤❤🔥 تم مانگتے پھرو گے اپنا غرور ہم سے - 
Zidii_HeRo
 

شطرنج کا وزیر اور انسان کا ضمیر
مر جائے
تو کھیل ختم۔۔۔!🔥🙂

‘This Nation’ 
Will Remain The Land 
Of The ‘Free’ Only So 
Long As It Is The 
Home Of The ‘Braves’ ...
*Happy Independence Day*
Z  🔥 : ‘This Nation’ Will Remain The Land Of The ‘Free’ Only So Long As It Is - 
Zidii_HeRo
 

*ہر ایک شخص چلے گا ہماری راہوں پر😏*
*ہم ہر جگہ اپنی مثالیں چھوڑ جاہیں گے🔥*

Zidii_HeRo
 

ہم آنکھ سے آنکھ ملانے کے قائل ہیں👊
سر جھکانے کی توقع نہ کیجئے گا ہم سے💪❤️

Zidii_HeRo
 

*کسی کو اس کی اوقات یاد دلانے کے لیے جو الفاظ ہماری زبان سے نکلتے ہیں وہ درحقیقت دوسروں کو ہماری اوقات دکھا رہے ہوتے ہیں*💞💞💞

Zidii_HeRo
 

لوگوں سے سنو گے تو ہمیں بُرا ہی پاؑو گے!✌
"ہم سے ملوں گے تو مسکرا کر جاؑو گے..✌😊😊

Zidii_HeRo
 

,,___-'🖤🔥🥀,
*🖤اپنی ہنسی کے مالک خود بنو🔥*
💯✔مُــــــــرشِد✔💯
*🖤ورنہ رولانے والے بہت ہیں🙃🥀💔

Zidii_HeRo
 

........ہم ذرا بد لحاظ سے ہیں🖤✌
....🤘کم ہی کسی کو راس آتے ہیں🤫

Zidii_HeRo
 

لوگ بناتے گئے ہم بنتے گئے
کبھی عبرت , کبھی تماشہ
بلیک لسٹڈ ☜💥

Zidii_HeRo
 

🔥دنیا میں آےؑ ہیں....👑🔥
🔥کہانی تو بنے گی نا...👑

Zidii_HeRo
 

جو گزر گیا نادانیوں میں✌
وہ وقت کمال تھا صاحب🔥

Zidii_HeRo
 

• بد ترین سبق ہمیشہ پسندیدہ ترین انسان دیتا ہے 💯

Zidii_HeRo
 

• ہمارے ہاتھوں کی لکیروں میں یہی لکھا ہے،
ہمارے ہاتھوں سے سبھی ہاتھ چھڑائے جائیں. 🥀

Zidii_HeRo
 

مجھ سے نہ ہوسکے گا امیر شہر کا احترام.
میری زباں کے واسطے تالے خرید لو❤❤

Zidii_HeRo
 

عشق کیا زندگی دے گا کسی کو..✨
یہ تو شروع ہی کسی پر مرنے سے ہوتا ہے..🔥🖤

Zidii_HeRo
 

اینٹ پر اینٹ رکھ کر دیواریں بناتے ہو
کبھی دل سے دل ملاؤ تو تاج محل بنے❤