Damadam.pk
Zidii_HeRo's posts | Damadam

Zidii_HeRo's posts:

Zidii_HeRo
 

اس کے لشکروں کا کیا خوف ہميں. 🔥🔥
ہم تو خود اپنے اِرادوں سے ڈرتے ہيں. 🔥🔥
*

Zidii_HeRo
 

یوں تو ہر شخص بڑے احترام سے ملا.
مگر جو بھی ملا وہ اپنے کام سے ملا 🍂

Zidii_HeRo
 

آشیانہ بنائیں تو کہاں بنائیں صاحب
,????
زمین مہنگی ہوگئی
دل میں لوگ جگہ نہیں دیتے💕💕

Zidii_HeRo
 

*زندگی میں خوش رہنا ہے تو*
*اگر مگر اور کاش پہ سوچنا چھوڑ دو*

Zidii_HeRo
 

سب سو گئے خوشی خوشی اپنے حال دل سناکر...
اے خدا
کیا میرا کوئی نہیں جو مجهے پوچهے کہ تم کیوں جاگ رہے ہو.... 💔💔

Zidii_HeRo
 

کو ئی تعویز دو بلا کا💞
مرے پیچھے محبت پڑگئی ہے۔💞

Zidii_HeRo
 

*_آپکی توجہ کی کمی ہے_*
*_ورنہ شخص میں بھی اچها ہوں_*🔥🖤
#_❣️Zidi😊💯✍️*_

Zidii_HeRo
 

*_ہر ولی کا ایک ماضی ہے_*
*_اور ہر گناہگار کا ایک مستقبل_*🔥🖤
#_❣️🥀zidi😊💯✍️*_

Zidii_HeRo
 

خوش فہمیوں کے سلسلے اتنے دراز ہیں پتا نہیں ہر اینٹ سوچتی ہے دیوار مجھ سے ہے....✌

Zidii_HeRo
 

بے بسی مار دیتی ہے ورنہ
جینا تو ہر شخص چاہتا ہے

Zidii_HeRo
 

بے حِساب حسرتیں نہ پالیئے ♠️
جو مِلا ھے اُسے سنبھالیئے.🔥

Zidii_HeRo
 

ُتوں لبھدا ایں وفا__ ِاس دنیا ِوچ.
توں علاج کراں__ ُتوں پاگل ایں!!💔🔥

Zidii_HeRo
 

ضائع نہ کر اپنے الفاظ ہر کسی کے لئے💔
خاموش رہ کے دیکھ تجھے سمجھتا کون ہے🔥

Zidii_HeRo
 

#کسی_نے_اچھا_کسی_نے_بُرا_پہچانا_مجھے!!!💪🔥
#جس_کی_جتنی_اُوقات_تھی_اُتنا_ہی_جانا_مجھے!!!🔥💯Zidi HeRo.g5

Zidii_HeRo
 

*میں نے کچھ لمحے خاموش رہ کر دیکھا ہے❣* ..!!
*میرا نام تک بھول گئے میرے ساتھ چلنے والے❣* ..!!💔

Zidii_HeRo
 

"اپنا وہ ہے جو کسی اور کے لیے تمہیں نظر انداز نہ کرے"!🌸❤
_______💕💯

Zidii_HeRo
 

وحشتوں کا بسیرا ہے مجھ میں💔
آج کل مجھ سے اجتناب کیجیئے💔Zidi HeRo.g5

Zidii_HeRo
 

👌دل توڑنا آج تک نھیں آیا ھمیں
💔ارے صاحب💔
پیار کرنا اپنی ماں سے جو سیکھا ہے👌

Zidii_HeRo
 

نہی رہی وہ محبت کی حقیقت آج کےدورمیں " اقبال "
نفس کی پیاس بجھانےکو لوگ عشق کانام دیتے ہیں.Zidi HeRo.g5

Zidii_HeRo
 

نہی رہی وہ محبت کی حقیقت آج کےدورمیں " اقبال "
نفس کی پیاس بجھانےکو لوگ عشق کانام دیتے ہیں.Zidi HeRo.g5