#کوئی ساتھ نہ دے میرا #چلنا مجھے آتا ھے.. 🔥💯
ھر #آگ سے میں #واقف ھوں #جلانا مجھے آتا ھے Zidi HeRo
زبان کڑوی سہی مگر دل صاف رکھتا ہوں.🌚
کون کہاں بدلا، سـب کا حساب رکھتا ہوں..!!🔥 💯ZiDii_HeRo
💫 *جن درختوں پر پرندوں کے گھر نہیں ہوتے بلند جتنے بھی ہوں مگر معتبر نہیں ہوتے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
گهٹیا موسیقی،بد زائقہ تمباکو،اور بزدل لوگ...🤥🤥
مجهے ناقابل برداشت ہیں
🙂🙂ZiDii_HeRo
👈بہت کم لوگ ہم کو جانتے ہیں !!
🔥🔥🔥
👈👈 لیکن جو جانتے ہیں وہ مانتے ہیں۔۔💪💪۔ZiDii_HeRo
منافقت کے ڈسے ہوئے پهر
خلوص پر بهی یقین نہیں رکهتے 🔥 ZiDii_HeRo
MooD oFF
*💫رشـتے مـوتیوں جیسے ھوتے ھیــــں ... اگــر گـر بھی جــائیں ... تـو ذرا سـا جھک کـر اُٹھــا لینے چــاہئیں .......!!!*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
*💫کسی کا دل توڑنے سے پہلے یہ بات ضرور سوچیں کہ بندے کی معافی ___بندہ ہی دیتا ہے___ خدا نہیں*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
*💫کردار کی بلندی میں یہ بات بھی شامل ہے کہ آپ لوگوں کے عیوب سے تغافل برتیں اور انہیں یوں ظاہر کریں کہ آپ ان کا کوئی عیب جانتے ہی نہیں*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
ہم بھی بادشاہوں کے بادشاہ ہیں صاحب...!!!
باتوں سے ذات اور حرکت سے اوقات پہچان لیتے ہیں...!!!
💔✌ZiDii_HeRo
ڈوبنا پڑتا ہے ابھرنے سے پہلے🔥✌
غروب ہونے کا مطلب زوال نہیں ہوتا🔥
🖤ZiDii_HeRo
"بھروسے کے احساس پر زندہ رہتی ہے محبت"🌼✌️
"سانسوں سے تو صرف جسم چلا كرتے ہیں"!🌺💕💯ZiDii_HeRo
*لوگ دھوکہ تب دیتے ہیں۔🖕🏻✌*
*صاحب۔🔥*
*جب آپ ____موقع دیتے ہیں۔🤞👌*ZiDii_HeRo
ہم بھی بادشاہوں کے بادشاہ ہیں صاحب...!!!
باتوں سے ذات اور حرکت سے اوقات پہچان لیتے ہیں...!!!
💔✌ZiDii_HeRo
🔥تعارف کے لیے اپنی یہی ایک بات کافی ہے
وہ رستہ چھوڑ دیتا ہوں جو رستہ عام ہو جائے🔥
لوگ یونہی بدنام کرتے ہیں بدصورتی کو
دھوکے تو حسین چہرے دیا کرتے ہیںZiDii_HeRo
*میں تعلقات میں معاہدے نہیں کرتا*💯😌
*جو جہاں بچھڑنا چاہے فی امانِ اللّٰه*🙏ZiDii_HeRo
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain