جتنا میں اچھا ھوں نہ
اتنا برا بھی نہیں ہے کوئی ❤ZiDii_HeRo
انا پرست نہیں ہوں لیکن🙂🖤
حق پرست غضب کا ہوں💯
.ZiDii_HeRo
❌ھم دو چیزیں کبھی نہیں دیتے ۔ 🔥 Zidi 🔥
اپنوں کو دوکھا اور دشمن کو موقع🤨
جو گزر گیا نادانیوں میں✌
وہ وقت کمال تھا صاحب🔥ZiDii_HeRo
آڑے اخلاق آگیا ورنہ
لکھتے اوقات لوگوں کی 😒ZiDii_HeRo
🔥دنیا میں آےؑ ہیں....👑🔥
🔥کہانی تو بنے گی نا...👑 ZiDii_HeRo
کہاں وفا ملتی ھے مٹی کے ان حسین انسانوں سے
یہ لوگ بغیر مطلب کے خدا کو بھی یاد نہیں کرتے-ZiDii_HeRo
*دھوکہ دیتی ہے حسین چہروں کی چمک اکثر،،*
*ہر کانچ کے ٹکڑے کو__________ہیرا نہیں کہتے☺*ZiDii_HeRo
میں خود ایک آگ ہوں مجھے کسی سے جلنے کی ضرورت نہیں ہے...✋👎😒
لوگوں سے کیا
شکایت_🔥
مرشد_💔
ہم تو خود کو زہر لگتے ہے۔۔۔۔💔ZiDii_HeRo
لوگ کہتے ہیں عورت راز نہیں رکھ سکتی
میں کہتا ہوں اگر عورت راز نہ رکھتی تو معاشرے کا کوئی مرد منہ دکھانے کے قابل نہ ہوتا!!ZiDii_HeRo
جسم کی بھوک تو لڑکیوں کو بھی ہوتی ہے ورنہ کیا اوقات ہے ایک لڑکے کی جو لڑکی کو ہوٹل کے کمرے تک لے جائےZiDii_HeRo
ہماری افواہ کا دھواں وہی سے اٹھتا ہے🔥🔥🔥🔥
جہاں ہمارے نام سے آگ لگ جاتی ہےZiDii_HeRo
#_دنیا کی امیری سے مجھے کوئی مطلب نہیں🎋
میں خلوص کی زندگی میں نوابوں کی طرح رہتا ہوں❤💕ZiDii_HeRo
خالق سے دل لگائیے ❤️
مخلوق وفا کے قابل نہیں 🙂🥀
*Zidi💕
وفائیں خون میں ہوتی ہیں صاحب
بندے تو سب خاک کے ہوتے ہیں💔✌ZiDii_HeRo
#جینے کا یہی انداز رکھو.👇👇
#جو تمہیں نہ سمجھے اسے نظر انداز ہی رکھو👌👌.ZiDii_HeRo
تمہارے واسطے ہی تو پوسٹیں کرتے ہیں😍😌
کمنٹ کرکے ہمارا مان رکھ لیا کرو😐😐
🙈🙈🙈😂
#zidi
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain