Damadam.pk
Zidii_HeRo's posts | Damadam

Zidii_HeRo's posts:

Zidii_HeRo
 

غلطیاں نہیں کرینگے تو پتہ کیسے چلے گا
کون کون ہمارے گرنےکا انتظار کر رہا ہے🔥💯.g5ZiDii_HeRo

Zidii_HeRo
 

لوگ بناتے گئے، ہم بنتے گئے 🙃*
*کبھی مذاق، کبھی تماشا 💔.g5ZiDii_HeRo

Zidii_HeRo
 

ہم خود تراشتے ہیں منزل کے سنگِ میل...🍁
ہم وہ نہیں ہیں جن کو زمانہ بنا گیا.....🔥🥀.g5ZiDii_HeRo

Zidii_HeRo
 

’اگر‘ ، ’ مگر‘ اور ’کاش‘ میں ہوں۔۔!! 💯
میں خود بھی اپنی تلاش میں ہوں۔۔!! 🔥.g5ZiDii_HeRo

Zidii_HeRo
 

میں وہاں تک اچھا ہوں✌
جہاں تک آپ کے مطابق ہوں...🔥.g5ZiDii_HeRo

Zidii_HeRo
 

ہم خود تراشتے ہیں منزل کے سنگِ میل...🍁
ہم وہ نہیں ہیں جن کو زمانہ بنا گیا.....🔥🥀.g5ZiDii_HeRo

Zidii_HeRo
 

ڈر لگتا ہے ان لوگوں سے صاحب😥
جن کے دل ❤میں بھی دماغ ہوتا ہے...🙏🙏.g5ZiDii_HeRo

.g5ZiDii_HeRo
Z  : .g5ZiDii_HeRo - 
Zidii_HeRo
 

یونہی۔ تو۔ نہیں۔ ۔۔جلتا۔ زمانہ۔ ہم۔ سے۔ ##
ہم۔انداز۔ ہی۔ زمانے۔ سے۔ الگ۔ رکھتے۔ ہیں#.g5ZiDii_HeRo

Zidii_HeRo
 

*خلوص سے خالی لوگوں کے ساتھ تعلق زیادہ دیر تک نہیـں چل سکتا .....!!!*💞💞💞.g5ZiDii_HeRo

Zidii_HeRo
 

"نبهانا جس کو کہتے هیں وہ کچھ هی لوگوں کو آتا هے___!!!
"بڑا آسان هے کہنا کہ ھم یاروں کے یار هیں___!💔
*_❤ .g5ZiDii_HeRo

.g5ZiDii_HeRo
Z  : .g5ZiDii_HeRo - 
.g5ZiDii_HeRo
Z  : .g5ZiDii_HeRo - 
.g5ZiDii_HeRo
Z  : .g5ZiDii_HeRo - 
.g5ZiDii_HeRo
Z  : .g5ZiDii_HeRo - 
Zidii_HeRo
 

عمر چھوٹی ہے تو کیا..؟ہر ایک منظر دیکھا ہے 🔥
فریبی مسکراہٹیں دیکھی ہیں، بغل میں خنجر دیکھا ہے 🙂🖤.g5ZiDii_HeRo

Zidii_HeRo
 

*جو مرد اپنے سے جُڑی عورت کی عزت ہی نا کروا سکے ،اُسے مردوں کی فہرست میں رکھنا بھی جرم ہے*.g5ZiDii_HeRo

Zidii_HeRo
 

ایک مچھلی ڈوب رہی تھی😕😒
میں نے اسے پانی سے نکالا😍😍
پھر وہ خوشی سے ناچنے لگی🙈😉😋
دعائیں دے رہی ہو گی نا😇🙈

Zidii_HeRo
 

*جنہیں* *چھوڑ* دیتا *ہوں*...
*پھر* *ان* کا *ذکر* بھی *حرام* ہے *مجھ* پر...💯
*_.g5ZiDii_HeRo*

Zidii_HeRo
 

اندھیرے سے کہہ دو۔۔۔۔۔۔کہ بچپن بیت چکا ہے ۔۔۔۔اب تجھ سے ڈر نہیں سکون ملتا ہے!.g5ZiDii_HeRo