Sar Pe Pari Nibha Raha Hun Jaise Taise Main,
Duniya Tere Mizaj Ka Banda Nahi Hun Main
ZiDii_HeRo
صرف جھوٹ ہی رشتوں کا قاتل نہيں
اکثر سچ بھی بستے گھر اجاڑ ديتا ہے
ZiDii_HeRo
اگرتمہارا عشق تمہیں اخلاق نہ سِکھا سکے تو سُن لو،
تم عاشق نہیں گمراہ ہو 🔥
ZiDii_HeRo
مجھے گرتے ہوئے پتوں نے سمجھایا ہے
بوجھ بن جاؤ گے تو اپنے بھی گرا دیں گے 💯
ZiDii_HeRo
💯: سیکھ کر ہم سے چالیں شطرنج کی
اب لوگ رکھتے ہیں ارادے ہمیں ہرانے کے❤
ZiDii_HeRo
میرے دانتوں میں کبھی بوٹی نہیں پھنسی😂لڑکی کیا پھسے گی🙈
یہ ایک سیریس پوسٹ ہے😥
کسی نے ہاہاہاکیتا میں چنڈ✋مار دینی😋😂
ZiDii_HeRo
ہم پاگل سے لوگ ہیں شاعری کرتے ہیں
💦
تم سمجھدار ہو بس واہ واہ کرو
ZiDii_HeRo Good morning
![.g5ZiDii_HeRo](https://d27yqp28rsqhzg.cloudfront.net/follower/d77d5e07-5b2c-43c1-9b6f-43f0444c32dc.jpg)
Khud Se Jeetne Ki Zid Hai Mujhe Khud Ko Hee Harana Hai,
Main Bhir Nahi Hun Duniya Ki Mere Ander Aik Zamana Hai
ZiDii_HeRo ![.r1](/static/emoticons/bye.png)
تاریخ میں قصے تو حسنِ یوسف کے ہیں
پھر یہ بنتِ حوا کس بات پہ اتراتی ہے
ZiDii_HeRo
ہر یار کو راز مت بتاؤ
یاروں کے بھی یار ہوتے ہیں
ZiDii_HeRo
ہم موقح دیتے رہے
وہ دھوکا دیتے رہے
ZiDii_HeRo
سانُو عِلم اے
اے دُنیا فِلم اے
ZiDii_HeRo
کوشش یہی رہتی ہے کہ
ہم سے کبھی کوئی روٹھے نہ
مگر نظر انداز کرنے والے کو
پلٹ کر ہم بھی نہیں دیکھتے
ZiDii_HeRo
گزرتے لمحوں میں صدیاں تلاش کرتا ہوں
پیاس اتنی ہے کہ ندیاں تلاش کرتا ہوں،
یہاں پر لوگ گناتے ہیں خوبیاں اپنی
میں اپنے آپ میں کمیاں تلاش کرتا ہوں
ZiDii_HeRo
نہ عشق نہ کوئی غم
دیکھو کتنے خوش ہیں ہم
ZiDii_HeRo
سب کے اختلاف اپنی جگہ
مگر مجھ پہ جچتا ہے اب مختلف ہونا
ZiDii_HeRo
خوٹے سکے جو ابھی ابھی چلے ہیں بازار میں
وہ کمیاں نِکال رہے ہیں میرے کردار میں
ZiDii_HeRo
میری تقدیر میں جلنا ہے تو جل جاؤنگا
میں کوئی تیرا وعدہ تو نہیں جو بدل جاؤنگا
مجھکو نہ سمجھاؤ میری زندگی کے اصول
میں خود ہی ٹھوکر کھا کہ سمبھل جاؤنگا
ZiDii_HeRo
انجام کی پرواہ ہوتی تو
ہم محبت کرنا چھور دیتے
محبت میں تو ضد ہوتی ہے
اور ضد کہ بڑے پکے ہیں ہم
ZiDii_HeRo
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain