غلام بن کر جیو گے تو
کُتا سمجھ کر لات ماریگی یہ دُنیا
نواب بن کر جیو گے تو
شیر سمجھ کر سلام ٹھوکے گی یہ دُنیا
ZiDii_HeRo
زمین پر رہ کر آسمان
چُھونے کی فطرت ہے میری
پر گِرا کر کسی کو
اُوپر اُٹھنے کا شوق نہیں مجھے
ZiDii_HeRo
ایسا نہیں کہ قد اپنے گھٹ گئے
چادر کو اپنی دیکھ کر ہم خود سِمٹ گئے
ZiDii_HeRo
جسے نبھا نہ سکوں ایسا وعدہ نہیں کرتا
دعوٰی کوئی اوقات سے زیادہ نہیں کرتا
ZiDii_HeRo
پیار کے دو میٹھے بول سے خرید لو مجھکو
دولت دیکھائی تو سارے جہاں کی کم پڑے گی
ZiDii_HeRo
کہتے ہیں ہر بات زبان سے ہم اشارہ نہیں کرتے
آسمان پر چلنے والے زمین سے گزارا نہیں کرتے
ہر حالات کو بدلنے کی ہمت ہے ہم ہیں
وقت کا ہر فیصلہ ہم گنوارا نہیں کرتے
ZiDii_HeRo
لوگ واقف ہیں میری عادتوں سے
رُتبہ کم ہی سہی لاجواب رکھتا ہوں
ZiDii_HeRo
ٹھہر سکے جو لبوں پہ ہمارے
ہنسی کے سِوا ہے مجال کس کی
ZiDii_HeRo
میں محبت کرتا ہوں تو ٹوٹ کے کرتا ہوں
یہ کام مجھے ضرورت کے متابق نہیں آتا
ZiDii_HeRo
آگ لگانا میری فطرت میں نہیں ہے
میری سادگی سے لوگ جلیں تو میرا کیا قصور
ZiDii_HeRo
جو شدت سے چاہوگے تو ہوگی آرزو پوری
ہم وہ نہیں جو تمہیں خیرات میں مل جائیں
ZiDii_HeRo
علاج یہ ہے کہ مجبور کر دیا جاؤں
ورنہ یوں تو کسی کی نہیں سُنی میں نے
ZiDii_HeRo
لاکھ تلواریں بڑھیں آتی ہوں گردن کی طرف
سر جھکانا نہیں آتا تو جھکائیں کیسے
ZiDii_HeRo
میری ہمت کو پرکھنے کی گستاخی نہ کرنا
پہلے بھی کئی طوفانوں کا رُک موڑ چکا ہوں
ZiDii_HeRo
مار ہی ڈالے جو بے موت یہ دُنیا والے
ہم جو زندہ ہیں تو جینے کا ہُنر رکھتے ہیں
ZiDii_HeRo
حادثوں کی جد میں ہیں تو کیا مسکرانا چھوڑ دیں
جلجلالوں کے خوف سے کیا گھر بنانا چھوڑ دیں
ZiDii_HeRo
دو چار دن کی دوستی ہم کو نہیں قبول.......!!💖💖
نفرت کرو یا پیار کرو حشر تک کرو......ZiDii_HeRo
🍁______دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو...🔥
🍁______ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...🔥ZiDii_HeRo
میرے بارے میں اپنی سوچ کو تھوڑا بدل کے دیکھ
مجھ سے بھی بُرے ہیں لوگ تو گھر سے نکل کے دیکھ
ZiDii_HeRo
سمندر بہا دینے کا جگر تو رکھتے ہیں لیکن
ہمیں عاشقی کی نمائش کی عادت نہیں ہے دوست
ZiDii_HeRo
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain