مجھے کیا ڈرائے گا عشق کا منظر
لگتا ہے اس نے اپنا نام نہیں سنا
ZiDii_HeRo
آخری بار اپنی صفائی دیتا ہوں
میں وہ نہیں جو دکھائی دیتا ہوں
ZiDii_HeRo
تھوڑی تمیز سے بات کرنا ہم سے
بڑے بدتمیز ہیں ہم
ZiDii_HeRo
مجھے کمزور سمجھنے کی غلطی مت کرنا
پیار اور وار وقت آنے پہ کروں گا
ZiDii_HeRo
جواب ایسا دو کہ پھر کسی کے دل میں ...
سوال نہ آئے!!
ZiDii_HeRo

دنیا طعنے دے گی تم کو
دور رہا کرو
بگڑے ہوئے لوگ ہیں ہم
Zidi HeRo
زمانے میں آئے ہو تو
جینے کا ہنر بھی رکھنا
دشمنوں سے کوئی خطرہ نہیں
بس اپنوں پہ نظر رکھنا

دلوں میں فرق آ جائے تو تعلق!!!
💛💔💛
نبھائے نہیں جاتے گھاٹے جاتے ہیں!!!

*مرشد کمینہ پن بھی دکھاؤں تو ہنسنے لگتے ہیں*
*مرشد جو گہرے دوست ہیں میرے ، مجھے سمجھتے ہیں*

-"اس دور کے لوگوں میں وفا ڈھونڈ رہے ہو__؟
بڑے نادان ہو صاحب،
زہر کی شیشی میں دوا ڈھونڈ رہے ہو__،،🔥🌸
جو لوگ میسر ہیں، ❤️ وہ لوگ غنیمت ہیں۔۔۔۔۔۔
کب کون بچھڑ جائے اندازہ نہیں ہوتا ❤️۔۔۔۔۔
مختصر رہو
لیکن !!!
مخلص رہو ❤


وہ نہ ہی ملتا ہمیں تو اچھا تھا..
بےکار میں محبت سے نفرت ہو گئ.‼️
محبت کا بھوت اتر گیا صاحب😏
اب دو کہو گے تو چار سن بھی لو گے
😏🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain