ڈوبنا پڑتا ہے ابھرنے سے پہلے🔥✌
غروب ہونے کا مطلب زوال نہیں ہوتا🔥
🖤
سردار۔۔۔۔
🥀- "
لوگ اچھا نہیں سمجھتے یار !
میں نے اچھا بھی بن کے دیکھا 🔥🙂
ہم دوستی میں درختوں کی طرح ہیں صاحب👑🌸
جہاں لگ جائے وہاں مدتوں کھڑے رہتے ہیں۔❤💯🌸

#اپنی_زندگی_کا_ايک_اصول_بناو✌🔥
اعوان
#جو__جلتا__ہے__اسے__اور__جلاو🔥
وفا کی موج مستی میں ابھی بھی بادشاہ ہیں ہم...!!!!
جو دل کو توڑ دیتے ہیں ہم ان کو چھوڑ دیتے ہیں..!!!💔


غلطیاں نہیں کرینگے تو پتہ کیسے چلے گا
کون کون ہمارے گرنےکا انتظار کر رہا ہے🔥💯

*کاش کوئی ایسی خطرناک دھمکی سننے کو مل جائے*
*زیادہ پریشان کرو گے تو شادی کر لوں گی تم سے*
😀🤣😂😅😁😍😜😛
لائف میں وہ مقام حاصل کرو ❤️
جہاں لوگ 🔥
تمہیں بلاک نہیں بلکے سرچ کریں ❤️😏😏🙃
میں خود کا مقابلہ کسی سے نہیں کر تا۔۔۔❤
سرکار
میں جیسا بھی ہوں #الحمداللّہ بہترین ہوں❤

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain