چائے اور اخلاق جب بھی گر تے ہیں
داغ، ضرور لگتا ھے ..★🖤ض_د_ی🖤
جب انسان اپنی وُقعت کھو دے تو اس کے لئے بہترین پناہ خاموشی ہے..
کیونکہ!!!
وضاحت کبھی سچا ثابت نہیں کر سکتی...✨
ندامت کبھی نعم البدل نہیں ہو سکتی...🦋
الفاظ کبھی بھی انسان کو اس کا کھویا ہوا مقام واپس نہیں دلا سکتے...
ہاں...! خاموشی مزید تذلیل سے بچا لیتی ہے.❣️🥀ض_د_ی🥀
کہانیوں میں لوگ صدموں سے مر جاتے ہیں۔
لیکن حقیقت میں ایسا کچھ نہیں ہوتا۔ ہم درد کی انتہا تک پہنچ کر بھی زندہ رہتے ہے۔۔۔
🖤🥀ض_د_ی💔
عورت جب غیر مرد سے رابطے میں رہے ، اس سے بات کرتی رہے، اس پر اعتبار کرے ، اپنے جذبات اس کے لیے خالص کر دے، اسے سوچے اور بہت سوچے، اس کی آرزو کرے، رات دن منتیں کرے، پھر روئے اور روتی ہی چلی جائے، تو اس "ریلیشن شپ" میں قصور وار صرف 'عورت' ہے،
مرد یہ سب افورڈ کر سکتا ہے،
کرتا رہتا ہے، عورت نہیں کر سکتی، وہ تو اس غلطی کا خمیازہ بھگتتے بھگتتے تنکے سے بھی "ہلکی" ہو کر رہ جاتی ہے.
'غلطی' عورت کی ہی سہی، مگر مرد سے صرف ایک "گلہ" ہے،
وہ عورت کو اس "بے اختیاری" کے مقام تک لاتا کیوں ہے، جہاں وہ "تماشا" بننے پر بھی مجبور ہو جاتی ہے!🥀ض_د_ی🔥
اپنے الفاظ کے غلام بننے سے بہتر ہے اپنی خاموشی کے حکمران بن جائیں🔥💫ض_د_ی💫
زندگی کی کچھ شامیں ایسی ہوتی ہیں جہاں رفتہ رفتہ سورج نہیں ہم ڈوب رہے ہوتے ہیں۔🥀ض_د_ی🥀
بعض اوقات آپ کا صبر بے معنی ہوتا ہے آپ کی برداشت غلط جگہ پر ہوتی ہے بعض اوقات آپ کو جگہ نہیں رُخ بدلنے کی ضرورت ہوتی ہے🖤ض_د_ی🖤
بکھرے سب اندر سے ہیں🖤 اور سنوار خود کو باہر سے رہے ہیں۔💔ض_د_ی💔
بہت تکلیف دیتی ہیں!!! وہ تحریریں
جو لکھ کر صرف اس لئے مٹا دی جائیں کہ،
سامنے والا اسے جذبات نہیں صرف الفاظ سمجھے گا🖤🍁ض_د_ی🍁
وقت ہمیں بتاتا ہے کہ ہر ہاتھ تھامنے والا انسان آپ کا دوست نہیں ہوتا کچھ لوگ ہمیں زندگی میں یہ سبق دینے آتے ہیں کہ ہر کسی پر اعتبار نہیں کرنا چاہیے🖤 ض_د_ی🖤
لفظوں کا استعمال حفاظت سے کرنا چاہیے
یہ ہماری پرورش کا بہترین ثبوت ہوتے ہیں💫 💫ض_د_ی💫
میں نا سہی، لیکن مجھے دیکھنے والے
تمہیں نا جانتے ہوئے بھی بددعا دینگے💔
🖤ض_د_ی🖤
"جـــــس کے لیے اللـــــہ کافی ہـــــو جائے اسے دوسرے____
سہاروں کی ضرورتــــــــ نہیـــــں رہتی"..!!♥️💯🥀
❤️ض_د_ی❤️
میں نے سنا تھا محبت انسان کو بدل دیتی ہے پر میں نے سیکھا ہے کہ تلخی انسان کو نا صرف بدلتی ہے بلکہ اس
حد تک لے آتی ہے کہ وہ تمام تر محبتوں کو خود خیر آباد کہہ دیتا ہے۔🖤🪐
🍂ض_د_ی💔
*_تقــاضے خــتم ہــوتــے ہــی نہــیں ہــیں زنــدگــانــی کــےᐝ_*🙂❤🩹
*_کــبھی ایــسا ضــروری ہــے کبــھی ویــسا ضــروری ہـــے* *♡︎🍃🐞💐•*
🖤ض_د_ی🖤
*👑::👀باتیــــــــں ســــــــاری دل میــــــــں دفــــــــن کر کــــــــے🫀اب خـــــــــاموش رہنــــــــا پسند ہــــــــے مجـــــھے🥺😥💔🖇️
🖤ض_د_ی🖤
گو سانحے ہزار ہیں گزرے زمین پر
وابستگی سے بڑھ کے نہیں امتحاں کوئی
🥀ض_د_ی🥀
تم روتے ہو، مرنے والوں پر۔۔۔۔
بےبسی دیکھو جینے والوں کی...🥀🖤
🖤🥀ض_د_ی🖤🥀
خطِ گُمشدہ میں لِکھی گئی،
کوئی اجنبی سی زباں ہیں ہم !!،🖤
🥀ض_د_ی🥀
خالی پڑے ہوۓ ہیں میرے ہاتھ دیکھ لو،،،
کوئ نہیں ہے آج میرے ساتھ دیکھ لو،،،
میں جن کو دستیاب رہا قلب و جان سے،،،،
وہی جاتے جاتے کہہ گۓ اوقات دیکھ لو۔۔۔۔🖤🥀ض_د_ی🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain