Damadam.pk
Zidikuri_33's posts | Damadam

Zidikuri_33's posts:

Zidikuri_33
 

یہ فریب کہاں اتنے سستے ہوتے ہیں
دل لگانا پڑتا ہے _❤️_ پارساوں سے 🖤ض_د_ی🖤

Zidikuri_33
 

ہو جائیں ہر کسی پر فدا🥀
اتنے بیکار ہم بھی نہیں❤️🔥
🖤ض_د_ی🖤

Zidikuri_33
 

میں کس سے جا کر کہوں حال دیدہ نم کا
میرے دُکھ سے آگاہ تو میری ماں بھی نہیں،🖤🥀ض_د_ی🥀🖤

Zidikuri_33
 

ہمارا تذکرہ چھوڑو، ہم ایسے لوگ جن کو
نفرت کچھ نہیں کہتی، محبت مار جاتی ہے🖤🥀ض_د_ی🖤

Zidikuri_33
 

غم اور خوشی میں فرق نہ محسوس ہو جہاں
میں دل کو اس مقام پہ لاتی چلی گئی 🥀🖤ض_د_ی🥀

Zidikuri_33
 

نظر انداز کرنا نفرت کی بدترین قسم ہے۔۔!!!
🖤🖤ض_د_ی🥀

Zidikuri_33
 

اب تسلی اذیت ھے صاحب
اب دلاسے عذاب لگتے ھیں۔🙂🖤
🥀ض_د_ی🥀

Zidikuri_33
 

میں نے جھٹکے ہیں کئی ہاتھ تیری نسبت کا حوالہ دے کر
کیوں میرے ہوتے ہوئے بھی ہر شخص کو میسر ہے تُو🔥😶🖤
🖤ض_د_ی🖤

Zidikuri_33
 

ایسے انسان کو اپنا رفیق بناو جو آپ کو تب ہنساۓ, جب آپ مسکرانا بھی نہ چاہتے ہو...❣️🖤ض_د_ی🖤

Zidikuri_33
 

کچھ لوگ آپ کی زندگی میں
تاروں کی طرح ہوتے ہیں...!!
بہت ہی مدھم____
مگر ٹھنڈک اور سکون....
بخشنے والے______!!
جو آپ کےساتھ بہت خاموشی سے سفر کرتے رہتے ہیں...!!
آپ کو احساس بھی نہیں ہونے دیتے _____
نا وہ آپ کی توجہ چاہتے ہیں...
اور__
نا ہی آپ کوکسی بات پہ مجبور کرتے ہیں...!!
وہ تو بس__
آپ کی راہ کو روشن کر رہے ہوتے ہیں. قدر کیجیئے ایسے لوگوں کی کیونکہ ایسے لوگ سب کو نہیں ملتے🖤ض_د_ی🖤

Zidikuri_33
 

منانے میں __ نااہل ہوں تھوڑی...!!
لیکن محبت انتہا کی کرتی ہوں...!!❤️🔥
❤️ض_د_ی⁦❤️⁩

Zidikuri_33
 

روک لیتی ہے بھٹکنے سے میرے قدموں کو۰۰
تیری محبت کی عجب مجھ پہ نگہبانی ہے۰۰❤️
❤️ض_د_ی ⁦❤️⁩

Zidikuri_33
 

ایسا انسان تلاش کرو جو تمہاری آنکھوں سے گرنے والے آنسوؤں کو
اپنی ہتھیلی پر یوں سمیٹ لے جیسے وہ کوئی قیمتی موتی ہوں۔❤️
❤️ض_د_ی⁦❤️⁩

Zidikuri_33
 

منزلوں کو خبر ہی نہیں 🍂
سفر نے کتنا کچھ چھین لیا ہم سے 🔥
🖤ض_د_ی🖤

Zidikuri_33
 

شکست کھا کے بھی توہین زندگی نہ ہوئی🥀
ہزار کام ہوئے ہم سے خودکشی نہ ہوئی💔🖤🥀ض_د_ی🖤

Zidikuri_33
 

_*👈 خدا کرے میری ارض پاک پر اُترے*_
_*وہ فصلِ گل جسے اندیشۂ زوال نہ ہو*_
_*یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں*_
_*یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو*_🇵🇰💚🇵🇰💚🇵🇰
🇵🇰ض_د_ی⁦🇵🇰⁩

Zidikuri_33
 

.....🖤
بِھیک میں مُحبت مانگنے کا دُکھ سمجھتے ہو!؟
مَانگ کر بھی نہ ملنے کا دُکھ سمجھتے ہو؟؟؟...🌸
🥀ض_د_ی🙂💔

Zidikuri_33
 

اداس تو بہت رہے لیکن کبھی ظاہر نہیں کیا___!!🍁
ٹھیک ہوں بس اسی لفظ نے سنبھال رکھا ہے ___!!🍁
🖤ض_د_ی🖤

Zidikuri_33
 

ہم خاک نشینوں کو بیزاری مواقف تھی 🖤
ہم خاک نشینوں پر فرصت سے زوال آیا🥀
🖤ض_د_ی🖤

Zidikuri_33
 

بدن سے روح جاتی ہے تو بچھتی ہے صفِ ماتم
کوٸی اندر سے مر جاٸے تو ماتم کیوں نہیں ہوتا ۔! - " 🙂💔🥀
🖤ض_د_ی🖤