سلسلہ عشق میں صاحب😍 ہم مرید بس اپنے یار کے ہیں
Miss You 
اکثر دُکھ بھی چاند کے جیسے ہوتے ہیں 🌙
شام ڈھلے تو روشن ہونے لگتے ہیں🥀
ض_د_ی🖤
ﺗُﻤﮩﺎﺭﯼ ﺫﺍﺕ ﺳﮯ ﺁﮔﮯ ﺗﻮ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ❣️
ﻣﯿﺮﮮ ﺳﻔﺮ ﺗﻮ ﯾﮩﯿﮟ ﭘﺮ ﺗﻤﺎﻡ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ !💞
صرف تمہارے منہ سے ادا ہوئے لفظ،
میرے لیے معنی رکھتے ہیں۔
باقی آوازوں کو تو میں شور سمجھتی ہوں جاناں۔♥️🍂
#ض_د_ی❤
شامل تھا اسکے غصے میں اپنائیت کا رنگ
اس دن خفا خفا سا وہ اچھا لگا مجھے!! ❤ض_د_ی💖
دل تو کہتا هے اُسے لوٹ کے آنا هے یہیں
یہ دلاسہ مجھے___پاگل نہیں هونے دیتا💞ض_د_ی💗
مجھ سے کوئی پوچھے پھول کِھلنے کا عمل
میں اس کو تیرے ہنسنے کا قصہ سناؤں🖤
💞ض_د_ی☺️✨😌
:🥀 تیری باتوں سے ملتی تھی راحت مجھے تیری باتوں نے ہی دی اذیت شدید تر..!!🍁
ض_د_ی🖤
کہ ڈھلتی شاموں نے جینے کے ڈھنگ سکھاۓ ہیں-'🌸 🥀ض_د_ی🖤
کتنے کنگال ہو گئے ہیں ہم 💔
آنکھوں میں خواب تک نہیں باقی 🥀💔
🥀🥀 ض_د_ی🖤
: غم دے کے دلاسے کیسے💔 یہ تسلی کیسی, یہ تماشے کیسے.🖤ض_د_ی🥀
دل کھول کہ آج ہم خوب روئے😭 لے ڈوبی آج ہمیں تھکاوٹ صبر کی 🥀ض_د_ی🍁
کچھ مراسم ہوتے ہیں ازل سے تحریر شُدہ💞
یوں ہی نہیں ہو جاتی ہیں نسبتیں ہمدم 🖤
ض_د_ی🔥
تیری رخصت کے بے رحم لمحے
دل__اپاہج کر گئے میرا____!!🖤ض_د_ی🥀
صبر کیجئے اور رب پر چھوڑ دیجئے
آپ کا رب جانتا ہے منافقوں سے نمٹنا🔥💯
ض_د_ی🖤
اگر میں بددمـاغ ہوں تو مجھ سے مت ملا کرو🍁 منافقــوں سے یوں بھی میری آج تک بنی..🥀
نہیں نہ شــوق آوری کا دن، نہ حال پــروری کی شب یہ زندگی تو ہــے مگــر مــــرے مـــزاج کی نہیں🔥ض_د_ی🖤
توں چھوڑ رہا ہے تو اس میں تیری کیا خطا ہر شخص میرا ساتھ نبھا بھی نہیں سکتا🖤ض_د_ی🥀
ہم نے نکلتے دیکھے ہیں جنازے ارمانوں کے🥀 ہم نے کھلے عام دفنایا ہے اپنی خواہشوں کو🖤ض_د_ی🍁
رنگ روپ اسکا اجڑا نقش و نگار بگڑے،💗 کملا کے رہ گئی ہے وہ باغ باغ لڑکی،🥀 ہر..
بات اس کی رد ھے ہر بات اس کی ناقص،🖤 جاہل بھی ھو گئی اب وہ حاضر دماغ لڑکی🍁ض_د_ی🥀
مــجھ پــــر جــچتے ہیـــں سبــھی رنــگ اداســـی کــے🔥 -ض_د_ی🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain