کبھی دل ٹوٹا کبھی یقین ٹوٹا تو کبھی میں خود ٹوٹ گیا،,,,,,,💔
دینے والے مجھے اپنے اپنے حساب سے چوٹ دیتے رہے۔۔۔۔۔۔💔
💔💔💔
🥀ض_د_ی🍁
رشتے توڑنے تو نہیں چاہئے
مگر جہاں قدر نہ ہو وہاں نبھانے بھی نہیں چاہئے
🥀 💔😢
🍁ض_د_ی🍁
مطلب کے بغیر رابطے رکھنا 🥀
ہر کسی کی بس کی بات نہیں👍🙂
#ض_د_ی🥀
*میں ہر شخص کی حقیقت سے واقف ہوں🔥👍
*میں نے مقام خاص دے کر آزمایا ھے لوگوں کو 🥰
*👉🏿🥀 ض_د_ی💔😞
پھر یوں ہوا کہ بات جدائی پر آ گئی
خود کو تیرے مزاج میں ڈھالا نہیں گیا
تو نے کہا تو تیری تمنا بھی چھوڑ دی
تیری کسی بھی بات کو ٹالا نہیں گیا🥀🖤
#ض_د_ی🥀
یہ الم ، یہ درد ، یہ وحشتیں
مجھے سب ملا ، تجھے کیا ملا ؟
مُجھے کر کے خود سے یوں اجنبی
میرے آشنا تُجھے کیا ملا؟
#ض_د_ی🥀
💔میں اپنی تنہائی میں تنہا بہتر ہوں مجھے💔
💔ضرورت نہیں ہے دو پل کے سہاروں کی💔#ض_د_ی🔥
تیرے وعدے کی حقیقت تو عیاں ہے-- لیکن
آہ ، وہ لوگ جو مجبورِ یقیں ہوتے------ ہیں
کیوں نہ اِک جھوٹی تسلی پہ قناعت کر لیں
لوگ کہتے ھیں عدم خواب حسیں ھوتے ہیں
#ض_د_ی 💜🌻
ہماری آنکھوں میں منظر نہیں سماتا کوئی🥀
ہم جیسے لوگ ہر کسی پر فدا نہیں ہوتے...🖤!ض_د_ی🥀
کسی کو کسی سے فرق نہیں پڑتا 🍂
مگر ہائے اداکاری سب ہی کمال کرتے ہیں🔥
#ض_د_ی🔥
اے میرے قلب سے اُترے شخص..🥀
پڑھ اسلام علیکم یا اہل القبور...🥀
🥀ض_د_ی🥀
مجھے خبر ہے کہاں کس نے چھوڑنا ہے مجھے 🥀..👀 میرے عزیز میں چہرہ شناس لڑکی ہوں 🔥ض_د_ی🔥
عاقل کو اسیری کے تقاضے کہاں منظور
نادان ہی ہوتا ہے __🥀___ گرفتارِ محبت
🔥ض_د_ی🔥
دیکھاوے کی🎭 نزدیکیوں سے♥️ 👀حقیقت کی دوریاں اچھی ہیں 👑🔥ض_د_ی#
☔ وہ بارش کے تسلسل میں مجھے ۔۔!💕
بوندوں کی مانند_____ یاد آیا ۔۔۔!!💕
تری محبت کو اتنی حفاظت سے رکھا ہے میں نے
جیسے کوئی شخص ٹوٹا ہوا بازوں سینے..
سے لگائے پھرتا ہے۔💕
: پہلی بات:مجھے تم سے محبت ہے۔
دوسری بات: ہمارے بیچ جو بھی ہو جائے پہلی بات.
کبھی مت بھولنا
اسے یہ کون بتاۓ میرے علاوہ اُسے🥀 کسی کا دھیان بھی چھوۓ تو برا لگتا ہے🔥🥺
تُو نہ آئے نظر تو لگتا ہے🥀 میری آنکھیں فضول ہوں جیسے💕
میری آنکھیں روز نئے چہرے دیکھتی ہیں😍. لیکن دل بضد ہے کہ کچھ بھی کافی نہیں تیرے سوا 💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain