Damadam.pk
Zidikuri_33's posts | Damadam

Zidikuri_33's posts:

Zidikuri_33
 

زبردستی کسی پر مسلط ہونے سے بہتر ہے 🔥 کہ اپنی ذات کے ٹکڑے اٹھائیں اور الگ..ض
ہو جائیں🔥
#ض_د_ی🥀

Zidikuri_33
 

اس قدر بھی تو خدایا نہ کوئی بے بس ہو
درد ہو اور کوئی چیخ بھی نہ سکتا ہو💔
🥺🤐ض_د_ی🥀

Zidikuri_33
 

میں نے دونوں کو ہی بُھلا ڈالا
کُچھ مُحبت تھی,کُچھ خسارہ تھا۔ ♥︎ض_د_ی♥︎

Zidikuri_33
 

تمہیں پتہ ہے میں کون ہوں؟
میں وہ لڑکی ہوں جس نے مخلصی کی آخری حدود کو چھوا مگر پھر بھی خالی ہاتھ رہ گئی 🙂۔
میں خوش نہ سہی مطمئن ہوں... میں نے رشتوں میں بے وفائی نہیں کی🙌💯🔥
ض_د_ی💕

Zidikuri_33
 

جـو آپکـو چھـوڑ دیتـــے ہیـں نـاں وہ سستـــے لوگـــ ہوتـــے ہیـں، اور سستـــے لوگـوں کـــے لیـــے مہنگـــے آنسـو نہیـں بہانـــے چاہیئـــے 🔥💯ض_د_ی🥀

Zidikuri_33
 

لازم نہیں حیات میں احباب کا ہجوم..
مل جاۓ وفادار تو ایک شخص بہت ہے...💗ض_د_ی🥀

Zidikuri_33
 

ہر بار برداشت کرنا اور مُسکرا کر آگے بڑھ جانا مُمکن نہیں ہوتا ، کئی بار ہم بِکھر بھی جاتے ہیں.
ض_د_ی♥︎‿♥︎

Zidikuri_33
 

: اس نںۓ لہجے سے دل ڈوبنے لگتا ہے ۔۔❤️🤕 تم پکارو مجھے آواز پرانی دے کر ۔۔💞🥺#ض_د_ی🖤

Zidikuri_33
 

محبت ﻣﯿﮟ ﻗﺒﺎﺣﺖ ﯾﮧ ﻫﮯ ﮐﮧ ﺟﺲ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﻫﻮ ﺟﺎﮰ ﺍﺳﮯ ﺁﺳﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﺁﺯﺍﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﺍﺳﮯ ﺁﺯﺍﺩ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺩﻝ ﮐﻮ ﺑﮩﺖ ﺗﮑﻠﯿﻒ ہوتی ہے۔🥀ض_د_ی🖤

Zidikuri_33
 

ہاں میں انتہائی بری لڑکی ہوں کیونکہ میں شراکت گوارا نہیں کرتی🔥🥀🖤ض_د_ی

Zidikuri_33
 

" آنکھوں سے بہتا ہی نہیں وہ دِل پہ گُزرا ہوا دُکھ! ۔ " 💔😔ض_د_ی🖤

Zidikuri_33
 

: چہرے سے پتہ نہیں چلتا دل کے گہرےزخموں کا 💘 کوئی ساحل پہ کھڑا کیا جانے سمندر...
کتنا گہرا ھے 🔥
ض_د_ی🥀

Zidikuri_33
 

🍒❤️_________ : 🌸❤✨
اور کچھ یادیں ہمارا پیچھا کبھی نہیں چھوڑتی😓
🖤🥀ض_د_ی🥀

Zidikuri_33
 

ایک آہ ان حسرتوں کے نام جو کبھی پوری نہ ہو سکیں،🥀 ایک دلاسہ ان خواہشوں کیلئے...
جو کبھی پوری نہ ہوں گی،🥀 معتبر آنسو آن خوابوں کی نظر جو دیکھے نہیں گئے،🥀 عقیدت بھرا بوسہ اُن باتوں کو جو کوئی سن نہیں پایا 🥀اور بوسیده ندامت ان چاہتوں پر جو جتائی نہیں گئیں۔۔ 🥀🔥💔ض_د_ی🖤

Zidikuri_33
 

کہاں سے لے کر آؤں میں وہ گزرا ہوا وقت
جس میں تم میسر ہوا کرتے تھے_________★᭄🌚★᭄ꦿ᭄★᭄ꦿ᭄ꦿ
༒😔▭▬▭▬▭▬▭ 😔༒
︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗
😔►✿(💔بے وفا ہو یار 💔)✿◄😔
︘︘︘︘︘︘︘ض_د_ی︘︘︘︘︘︘︘

Zidikuri_33
 

*_اسکو دکھ نہیں جدائی کا_*🖤
*_بس یہ دکھ ہی کھا گیا مجھے_*💔
#ض_د_ی🥀

Zidikuri_33
 

" اگر آپ نے اپنی چاہ میں کوئی کسر نہیں چھوڑی مگر پھر بھی آپکا ساتھی آپ سے ناخوش ہے تو اُسے آزاد کردیں اور اسے ڈھونڈنے دیں آپ سے بہتر ۔۔۔ یقین کریں مُحبت ٹُھکرائے والوں کی طرف مُحبت کبھی پلٹ کر نہیں آتی! ۔ " 🖤🙂
ض_د_ی 🖤

Zidikuri_33
 

میں اگر پہلا تماشہ تھا تماشہ گاہ ميں تو۔
مشغلہ اُس کا ميری ذات سے پہلے کيا تھا🔥💯
ض_د_ی🔥

Zidikuri_33
 

میری وفا فریب تھی میری وفا پہ خاک ڈال
تجھ سا کوئی باوفا. تجھ کو ملے خدا کرے ❣️#ض_د_ی🖤

Zidikuri_33
 

دولت کی تمناء دلبروں کو دوور کر دیتی ھے -
انسان غریبی کا لٌقمہ نہيں کھاتا جٌدائی کا زہر کھا لیتا ھے •
#ض_د_ی🍁