Damadam.pk
Zidikuri_33's posts | Damadam

Zidikuri_33's posts:

Zidikuri_33
 

'"عورت کے قانون کے مطابق اگر تم اس سے #محبت کرتے ہو
تو اِس زمین کی باقی ساری عورتوں سے تمہیں #نفرت ہونی چاہئے۔۔؟😇🖤🙂""
🥀ض_د_ی🍁

Zidikuri_33
 

الله کبھی دو مخلص لوگوں کو جُدا نہیں کرتا، جُدا تب کرتا ہے جب دونوں میں سے کوئی ایک منافق ہو الله کبھی مخلص کو منافق سے نہیں جوڑتا.... ✍️
🥀ض_د_ی🖤

Zidikuri_33
 

تَلخ صَدمات پے مات٘م کی بَجائے میں نے..!!😔
اِتنا ہَنسنا ہے کہ رونا ہے کئی لوگوں نے..!!🥀
🖤ض_د_ی🖤

Zidikuri_33
 

ہمارے چہرے کی مسکراہٹ بھی🙂
کئی منافقوں کے لئے موت ہے 🔥
🍁ض_د_ی🍁

Zidikuri_33
 

یہ وحشتِ دل سن کر طبیبوں نے کہا بیزار ہے دنیا سے یہ لڑکی بیمار نہیں ہے 🔥
🥀ض_د_ی🥀

Zidikuri_33
 

*میں نے جس کے پیچھے گنوایا اپنا آپ 🖤*
میرےسوا ہر شخص سے نبھائی اُسے نے🥀🙂
🍁ض_د_ی🥀

Zidikuri_33
 

تیرے بعد میں نے اور طرف متوجہ ہونے چھوڑ دیا ہے اگر میں چاہوں تو اپنے الفاظ سے کسی کے اندر بھی اتر جاؤں محبت جگا دوں🙂
مگر تمھارے بعد کسی کی تمنا نہیں رہی ہے💗 ض_د_ی🖤

Zidikuri_33
 

میں تمھیں دیکھوں تو دیکھتی ہی رہوں مگر
تمھیں دیکھنے والے مجھ سے دیکھے نہیں جاتے
😒☹️💗ض_د_ی🍁

Zidikuri_33
 

" دیمک نما تھا اُسکا عشق,
اندر ہی اندر سے کھا گیا مجھے۔"💔🙃
#ض_د_ی💔

Zidikuri_33
 

💖❤️
تم ۔۔۔!
طلب کی وہ حد ہو
جس کے آگے سب کچھ بے معنی ہے!!.m5!!👑💞ض_د_ی

Zidikuri_33
 

وہ جو دِل میں تیرا مقــــــام ہے
کسی اور کو وہ دیا نہیـــں
وہ جو رشتــــہ تجھ سے ہے بن گیا
کســـــی اور سے وہ بنا نہیں
وہ جو سکـــھ ملا تیری ذات سے
کســی اور سے وہ ملا نہیــــں
تُو بسا ہے آنکھوں میں جس طــــرح
کوئی اور ایســـے بسا نہیــــں___❤️
#ض_د_ی😍

Zidikuri_33
 

تلخیوں کو پیچھے چھوڑ کر اس دورِ ناگوار میں
میری بات مانو تُم ، چلو آؤ چائے پیتے ہیں"_....☕🖤
ض_د_ی🍁

Zidikuri_33
 

یاد آئیں گی اک دن تمہیں یہ عنایتیں بھی
ہمارا قیمتی ہو کر بھی تیرے لئے مفت ہو
جانا🍂
#ض_د_ی 🔥🖇💯🔐👑

Zidikuri_33
 

محبت تو بہت دور کی بات ہے جانا 🎀🔥✨
تم تو میرے سوچنے کا قرض بھی نہیں اتار سکتے 🖤🥀ض_د_ی🖤

Zidikuri_33
 

میں نے وہ کھویا جو میرا کبھی تھا ہی نہیں___🥀💯
مگر اُس نے وہ کھویا جو صرف اُسی کا تھا__💯
ض_د_ی🖤

Zidikuri_33
 

ہمیشہ کُچھ بھی ایک جیسا نہیں رہتا ۔۔۔
پھر وہ چاہے وقت ہو ،حالات ہو یا انسان ہو۔۔۔🍁🍂ض_د_ی🥀

Zidikuri_33
 

وہ جانتا تھا میں اس کے بغیر نہیں رہ سکتی ۔۔۔،،💔🔥
وہ اب بھی جانتا ہے میں کس حال میں ہوں ۔۔۔،،🥀🖇
#ض_د_ی 👑🔐🖤

Zidikuri_33
 

*میں نے جس کے پیچھے گنوایا اپنا آپ 🖤*
میرےسوا ہر شخص سے نبھائی اُسے نے🥀🙂
ض_د_ی🖤

Zidikuri_33
 

اور کبھی کبھی لوگوں کو ہم سے❗
محبت ہی نہیں ہوتی وہ بس اپنا وقت اچھا گزارنے کے لیے ہمارے ساتھ ہوتے ہیں اور ہم اسے محبت تصور کر لیتے ہیں جب کوئی اور انھیں دلجوئی کے لیے مل جاتاہے وہ ان کی طرف مائل ہو جاتے ہیں اور ہم بس اس ایک شخص کے ہوکر رہ جاتے ہیں انھیں بہتر سے بھی بہترین مل جاتاہے اور ہم انکی واپسی کی امید پر سالوں گزار لیتے ہیں اور ایسے لوگ پلٹ کر نہیں آتے.💔🔥
ض_د_ی🥀 ♥︎‿♥︎

Zidikuri_33
 

: کُچھ تعلق ایسے بھی ہوتے ہیں ساتھ ہو نا ہو خیال انہی کے ہوتے ہیں شب.
بھی ڈھلتی ہے اُن کے خیال میں آنکھ کھلے تو سویرے اُنہی کے ہوتے ہیں❤️ ہر سوال کا جواب بھی بنتے ہیں وہی ہر بات سے جُڑے سوال اُنہی کے ہوتے ہیں 🔥🥀ض_د_ی🖤