کوئی سمجھے تو اک بات کہوں صاحب__!!
تنہائی سو گنا بہتر ہے مطلبی لوگوں سے__!!!🌚
🖤ض_د_ی🖤
انسان کے پاس خوش رہنے کے لیے ہزاروں جواز ہوتے ہیں__!!
مگر وہ ایک اداسی کی ضرب سے ان سب کا قتل کر دیتا ہے__!!!🥀
🍁ض_د_ی🍂
آپ آسمان تو نہیں بن سکتے لیکن__!!
کسی کے لیے آس اور مان ضرور بن سکتے ہیں__!!!🙂
🖤ض_د_ی🖤
ہم محبت میں بھی قائل رہے یکتائی کے
ہم نے رکھا ہی نہیں دل میں دوبارہ کوئی🥀
🍁ض_د_ی🍂
ﮨﺮ ﻟﻔﻆ ﮔﮭﻤﺎ ﭘﮭﺮﺍ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﯿﺎ
ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﻟﻔﻆ ﺩﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﮩﻼﺗﺎ۔🥀
🥀ض_د_ی🥀
یہ جو درویش کی پٹاری ہے
اِس میں ہر سانپ کاروباری ہے🐍
اِک تماشے سے کُھل نہيں سکتا
کون کتنا بڑا مداری ہے😏
🖤ض_د_ی🍁
خزاں میں اپنے پتوں سے جدائی کی اذیت کو
شجر محسوس کرتا ہے مگر کچھ کر نہیں سکتا🥀🖤ض_د_ی🍁
\\🙂🖤🍁🌚//
ایک حد کے بعد۔۔❗
انسان سب کچھ چھوڑ دیتا ہے 🥺
شکایت کرنا ، منانا ، اور پھر انسان ایسا بن جاتا ہے کہ کوئی
بات تو بھی ٹھیک نہ بھی کرے تو بھی ٹھیک ۔۔🥀🔥
#★ض_د_ی🍁
تیرا بچھڑنا کوئی عام واقعہ نہ تھا 🔥
کئی برس لگے خود کو یقین دلاتے ہوئے🌹💔ض_د_ی🖤
میری خاموشی ہی شاید میرے بیان سے بہتر تھی
میں نے اپنا آپ گنوایا ، اپنا آپ بتانے میں ۔🥀
#ض_د_ی🖤
🔥تم بھی شیشے کی طرح نکلے 💯جس کے سامنے آئے اسی کے ہو گئے 🖤 🥀ض_د_ی🍁
اِک خاص حد پہ آ گئی جب بے رُخی اُسکی
تو نام اُس کا ہم نے۔۔۔۔۔گردشِ ایام رکھ دیا😔
#ض_د_ی#🍁
دُوری بھی بعدِ وصل غضب قیامت ہے اِک
تنہائی دے خُدا نہ کبھی قربتوں کے بعد💔
💔ض_د_ی🖤
تمہارے بعد کا سفر رائیگاں لگا مجھ کو
اداسی ہِجر میں منہ، نوچتے ہوئے گزری
کسی کے پاس میسر تھے پورے تم
کسی کی شام٬ تمہیں سوچتے ہوئے گزری !
🥀ض_د_ی🍁
جہاں محبت ہو وہاں بہتر کی ضرورت نہیں پڑتی💯
وہاں تو نا مکمل شخص ہی پوری کائنات لگتا ہے
🦋🖤🥀ض_د_ی🥀
•"- 🍿🥢 -"•
اتــؔـنا بــؔـہتر بھـؔی مـؔت ڈھـؔـؔونــؔـڈو*
*ڪـہ بہتــؔـرین ڪـو ہی ڪـھودو... ♥️🌍
👑🧸🖇️_
🦋ض_دی🦋
- سیـاہ رات ،__ڈوبتـا دل
الجھـی ہوئـی زندگـی ، تھکـے ہوئـے ہم..!!🥀✨🖤ض_د_ی🍁
وہی پسند ہے اہلِ ریا کو دنیا میں🍁
جو پارسا نہ ہو مگر پارسا نظر آئے🖤
🍁ض_د_ی🥀
الوداع اے ڈوبتے سورج کی افسردہ کرن
اے نومبر کی ٹھہرتی آخری شام الوداع🙂
🥀ض_د_ی🥀
مانا کہ بہترین نہیں ہوں میں🔥🥀
مگر بات بات پہ رنگ بدلوں اتنی رنگین بھی نہیں ہوں میں🙂❤️
🖤ض_د_ی🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain