تتلی کے جیسی ہے ہر خواہش میری
ہاتھ لگانے سے پہلے اڑ جاتی ہے۔۔۔۔👑🥀💞
🥀ض_د_ی🖤
نہ پوچھ حال کسی بھی اداس چہرے کا ہر ایک شخص کی اپنی الگ کہانی ہے🔥
🥀ض_د_ی🖤
مرے اندر کوئی گہرا خلا ہے
تمھیں لیکن پتہ کیسے چلا ہے 🖤
نگل لیتی ہے انسانوں کو زندہ
سنو ! ترک تعلق اک بلا ہے 🖤
ستارے رات بھر کیوں جاگتے ہیں
انھیں کیا نفسیاتی مسئلہ ہے🖤
🖤ض_د_ی🖤
تم نے دیکھے ہیں کبھی درد کو سہتے ہوۓ__ لوگ
بھیگی آنکھوں سے "سب اچھا ہے" کہتے ہوۓ__ لوگ..🥀.!!
کوئی منزل ہے__ نہ رستہ ہے__نہ امید__نہ آس
وقت کے دھارے میں بے طرح سے بہتے ہوۓ__لوگ..🥀.!!
بجھتی آنکھوں کے دریچوں میں جلتے ہوۓ🥀__ دکھ
کسی باندی کی طرح محل میں رہتے ہوۓ_لوگ.🥀..!!
🖤ض_د_ی🥀
درد کو مسکرا کر سہنا کیا سیکھ لیا 😊
سب نے سمجھ لیا مجھے تکلیف ہی نہیں ہوتی..💔
🔥🖤ض_د_ی🥀
اے مُحبت کا تذکرہ کرنے والے، کیا کہوں۔۔؟؟
کہہ دوں کہ فقط خسارہ ہے یہ۔🥀۔؟؟
یا یہ کہوں کہ جتنی شدید طلب ہوگی کسی شخص کی، اُس کا اُتنا ہی اذیت ناک ہجر کاٹنا پڑے گا۔۔؟؟💔
🖤ض_د_ی💔
برداشت اور خاموشی
ہر ناپسندیدہ عمل کا ایک شریفانہ جواب ہے!🔥
🖤ض_د_ی🥀
جب کوئی..!!
دل کے دروازے پر دستک دے..!!
تو دروازہ فوراً مت کھولا کریں..!!
کچھ لوگوں کی عادتیں..!!
بچوں جیسی ہوتی ہے..!!
دستک دے کر بھاگ جاتے ہیں..!! 🙂🖤
🥀ض_د_ی🖤
”ہر وہ سوچ خوبصورت ہے جو انسانیت کو اپنی
ترجیحات میں سرفہرست رکھے۔“
🥀ض_د_ی❣️
تم محبت کی بات کرتے ہو
مجھے تو دوستی میں بھی کوئی تیسرا نہیں پسند🤕🍬🍫
🍬🖤ض_د_ی🥀
*ہمیں دوسروں کا مــــــزاج چاہے پسند آئے یا نہ آئے*
*اپنا اچھا مــــــزاج چھوڑنا نہیں چاہئیے...!!✨♥️*
🥀ض_د_ی🖤
کس قدر کارِ اذیت ہے ۔۔۔۔۔۔ ذرا سوچو تو
جس نے ملنا ہی نہیں اس کی تمنا کرنا🖤🥀
💔ض_د_ی🙃
زندگی میں لوگوں کا آنا بھی - -
'ایک مقصد ھوتا ھے'
کچھ آپ کو آزمائیں گے، کچھ آپکو سکھائیں گے،
کچھ آپکا استعمال بھی کریں گے اور
کچھ آپ کو جینے کا صحیح مطلب بھی بتائیں گے!!🙂
🖤ض_د_ی🥀
میں نہ کہتی تھی وقت ظالم ہے🙂
دیکھ لو خواب ہو گئے تُم بھی...🥀
💔ض_د_ی💔
واسطہ پڑے تو نسلوں کا پتا چلتا ھے 🔥
باتوں سے تو ہر شخص خاندانی لگتا ھے🖤
🖤ض_د_ی🖤
حسرت کچھ اور، وقتِ التجا کچھ اور
🖤🖤🖤
کون جی پاتا ہے اپنے مطابق زندگی یہاں🖤🖤🖤ض_د_ی🖤🖤
" ہر کوئی پریشان ہے ، میرے کم بولنے سے ، اور میں پریشان ہوں ، اپنے اندر کے..
شور سے ۔ " ! 🙂💔
🖤ض_د_ی🥀
بے فیض حالات کی تلخی رنگ اُڑا جاتی ہے ایک مسکراہٹ کی تمنا سو زخم لگا جاتی ہے..🥀
اپنے ہی آنگن میں کِھلنے کو ترستے رہتے ہیں کچھ پھولوں کو یوں بھی نظر کھا جاتی ہے🔥ض_د_ی🖤
کسی کا ہو کے دوبارہ نہ آنا مری طرف 🥀
محبتوں میں حلالہ حرام ہوتا ہے🖤
ض_د_ی🍂
میرے پاس میرا کچھ نھیں تھا🖤
تم بھی تھے تو کسی اور کے تھے🥀
#🖤ض_د_ی🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain