Damadam.pk
Zidikuri_33's posts | Damadam

Zidikuri_33's posts:

Zidikuri_33
 

میں نے اپنے خوابوں کو اپنی آنکھوں میں مرتے دیکھا ہے😓
🖤ض_د_ی🖤

Zidikuri_33
 

☆زِنـدگی میں هَمیشــه،
☆ایسے اِنسان کو اھمیت دیں،
☆جِس کی پہلی فوقیت آپ هوں،
☆جو لوگ آپ کو آپشن میں رکھتے هیں،
☆بہتر هے اُن کو آپ اپنی فوقیت سے،
☆پہلی فرصت میں نِکال باهر پھینکیں.😒😏🖤ض_د_ی🥀

Zidikuri_33
 

جَرَّاحِ وَقت ،، ٹِھیک سے ” پیوَند “ کر یِہ زَخم
رِسنے لَگیں ،، تو یِہ نَہ ہو سَارے ” اُدھیڑ “ دُوں...!
🥀ض_د_ی🖤

Zidikuri_33
 

میرے مزاج کو تنہائی راس آتی ہے🖤
مجھے پسند ہے لوگوں سے فاصلہ رکھنا🔥🥀
🍁ض_د_ی🖤

Zidikuri_33
 

کسی کے پہلو میں رہ کر بھی ہجر کاٹا گیا
ہماری سانس رکی ہے ہوا کے ہوتے ہوۓ !!🥀
🖤ض_د_ی🍁

Zidikuri_33
 

ہم کِھلکھِلا کے ہنستے ہیں ، ہر تازہ گھاؤ پر
کُچھ لوگ مُعترِض ہیں، اِسی رکھ رکھاؤ پر🥀
مُمکن نہیں ہے ، عشق کی بازی کو ہار جائیں
دِل جیسی چیز ہم نے_____ لگائی ہے داؤ پر🥀
🖤ض_د_ی🥀

Zidikuri_33
 

گُم ہو جائے تو یاد آتی ہے عام سی چیز بھی!
تُمہیں بھی میرا خیال میرے بعد آئے گا 🔥🖤
🥀ض_د_ی💔

Zidikuri_33
 

اتنے بھی نادان نہیں ہم ، ہم کو پڑھنا آتا ہے
کون سا لہجہ دل کی دنیا ، کون سا دنیا داری ہے🖤
🍂ض_د_ی🥀

Zidikuri_33
 

یاد ماضی عذاب ہے یارب🥀
چھین لے مجھ سے حافظہ میرا🥀
🖤ض_د_ی🖤

Zidikuri_33
 

ہر بار مجھے زخمِ جدائی نہ دیا کر ______
اگر تو میرا نہیں مُجھ کو دیکھائی نہ دیا کر🥀
سچ جھوٹ تیرے آنکھ سے ہو جاتا ہے ظاہر
قسمیں نہ اُٹھا ______اتنی صفائی نہ دیا کر🍁ض_د_ی🖤

Zidikuri_33
 

کچھ اداسیاں کسی کے ساتھ نہیں بانٹی جا سکتی
انہیں خود کے اندر رکھنے میں ہی سکون ہے🥀ض_د_ی🖤

Zidikuri_33
 

'😐 //_لوگ ہاتھ جوڑ کے یار منا لیتے ہیں
ہمارا پاوں پڑنا بھی رائیگاں گیا,🥀
🍁ض_د_ی💔

Zidikuri_33
 

ہم نے ہنس ہنس تری بزم میں اے زندگی، کتنی آہوں کو چھپایا ہے تجھے کیا معلوم _!!
#ض_د_ی 🌸🖤

Zidikuri_33
 

آپ کی لاکھوں کوششیں کسی کو اپنی جانب مبذول نہیں کرسکتیں ۔ محبت شاید بہت ہی بے معنی چیز ہے ۔ یونہی رستے میں کوئی جینے کی قسم دے تو خواب نہیں دیکھتے۔ کوئی دو قدم ساتھ چل دے پورا رستہ ساتھ نہیں چلتے ۔ کوئی پھول دے دے تو باغ نہیں
مانگتے۔ٹوٹے ہوئے لوگ تو خواب نہیں دیکھتے✨💜🖤ض_د_ی🥀

Zidikuri_33
 

" کم ظرف تھوڑی ہُوں جو بد دُعا دوں گی۔
خُدا تُمہاری بیٹی کو تُم جیسے مردوں سے محفوظ رکھے بس۔💔🙂
🖤ض_د_ی🖤

Zidikuri_33
 

اِس سے آگے میں اور کیا لِکھوں وہ مُحبت میں شِرک کر گیا یار!🙃🖤"
💔ض_د_ی💔

Zidikuri_33
 

میرا چہرہ تمھاری ہتھیلیوں کی حرارت کو محسوس کیے بغیر ہی ہڈیوں کے ڈھانچے میں بدل جائے گا اور اس محرومیت کا دکھ ڈھانچے میں بھی تا ابد رہے گا ! 💔
🍂ض_د_ی🥀

Zidikuri_33
 

" اور پِھر بعض مُحبتیں تب زندہ ہوتی ہیں جب ہم مر چُکے ہوتے ہیں!🙃❤️"
#ض_د_ی💜🦋

Zidikuri_33
 

بات کو بھول جانا تھا! اور ہاتھ کو تھامے رکھنا تھا،
تم نے بات کو پکڑے رکھا اور ہاتھ چھوڑ دیا،!!💔🙂
#🥀ض_د_ی🖤

Zidikuri_33
 

-مجھ پے گزری تو میں نے جانا ، یہ لاش پنکھے سے کیوں لٹکتی ہے🙂💔
🖤ض_د_ی🥀