Damadam.pk
Zidikuri_33's posts | Damadam

Zidikuri_33's posts:

Zidikuri_33
 

اللّٰہ کا بنایا ہر انسان بہترین ہے💯✨😇✌️
کمی تو لوگوں کی سوچ اور نظروں میں ہے 🙂ض_د_ی🍁

Zidikuri_33
 

اب کسی سے الجھنے کا من نہیں کرتا🥀آپ سہی میں غلط بس بات ختم🖤🍁ض_د_ی🍂

Zidikuri_33
 

: ﮐﮭﻮ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ، ﮐﮭﻮ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﻮ؟🤷 ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﺣﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺟﯽ ﻟﯿﻨﮯ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ.
ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﻮ؟♥️ ﻻ ﮐﯽ ﻣﻨﺰﻝ ﭘﺎ ﻟﯿﻨﺎ ﺁﺳﺎﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ🔥 ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﻮ؟ ﻭﯾﺴﮯ ﺗﻮ ﮨﺮ ﭼﯿﺰ ﻓﻨﺎ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﭼﻠﺘﯽ ﮨﮯ ﺯﻧﺪﮦ ﺭﮦ ﮐﺮ ﻣﺮ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﻮ؟ ﺳﺎﺭﯼ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮐﮩﮧ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﻮ ﮐﺲ ﺁﺳﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﺗﻢ ﻣﯿﺮﮮ ﭼُﭗ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﻮ؟ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺗﻢ ﮐﻮ ﮐﯿﺴﺎ ﮨﮯ ﺍﺏ ﮈﺭ؟ ﺍﻟﻠﮧ ﺣﺎﻓﻆ ﮐﮩﮧ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﻮ؟ ﺑﮯ ﺣﺎﻟﯽ ﮨﮯ، ﺑﮯ ﺣﺎﻟﯽ، ﯾﮧ ﺑﮯ ﺣﺎﻟﯽ ﮨﮯ ﺑﺲ ﮨﻨﺴﺘﮯ ﮨﻨﺴﺘﮯ ﺭﻭ ﭘﮍﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﻮ؟🍁🌚ض_د_ی🥀

Zidikuri_33
 

لہجے نے گلا کاٹا ہے شمشیر سے پہلے.. 🗡🖤
سینے میں تیری بات لگی تیر سے پہلے 💘🏹
🔥🖤✨ض_د_ی🥀

Zidikuri_33
 

مـــوت مجــــھ کـو گـــوارا ہــے لیــــکن کــــیا کـــروں دم نکلـــــتا نہیـــں ہــے 🙁🖤
#اداس ض_د_ی💔🥀

Zidikuri_33
 

پلکوں کی مُنڈیروں پہ اُتر آتے ہیں چپ چاپ غـم ایسـے پـرنـدے ہیں جو پالـے نہیں.
جـاتـے🥀 کچھ لوگوں کی ہر دور میں پڑتی ہے ضرورت کچھ لـوگــــــ کبھی دِل سـے نِکالے نہیں جاتے🔥🍁ض_د_ی🥀

Zidikuri_33
 

اپنے آئینے اپنے پاس رکھو۔ 🔥خوب جانتی ہوں کیا ہوں میں✌ ض_د_ی🔥

Zidikuri_33
 

قہقہــــــوں کے اس
جہــــاں میـــں
انـــــــدر ســے اُداس
لڑکـــــی ہوں میـــــں...🍁🥀
ض_د_ی🔥

Zidikuri_33
 

زندگی بھی تو پشیمان ہے یہاں لا کے مجھے ڈھونڈتی ہے کوئی حیلہ میرے مر جانے کا 🥀ض_د_ی🌚

Zidikuri_33
 

سب نمازی جنت میں تھوڑی جائیں گے🥀
کچھ کا حساب اعمالوں پر ہوگا🖤
ض_د_ی🍁

Zidikuri_33
 

آنکھ ! تیرے سراب کون پڑھے
خواب در خواب، خواب کون پڑھے
ان گنت ہیں نقاب کون پڑھے
کس کی نیت خراب کون پڑھے
سب کو معلوم ہے کیا اپنا
پھر گناہ و ثواب کون پڑھے
آئنے ہو چکے ہیں سب اندھے
آئنوں کو جناب کون پڑھے
یوں مٹاتے ہیں جیسے حرفِ غلط
نامکمل جواب کون پڑھے
خار ہی خار ہے مرا ظاہر
مجھ میں پنہاں گلاب کون پڑھے
یہ اجالا بھی اک اندھیرا ہے
سر چڑھا آفتاب کون پڑھے
لوگ دھرتے ہیں کان چیخوں پر
ہم سی گونگی کتاب کون پڑھے
جس کو کھویا وہ بے وفا ٹھہرا
تیرے ابرک حساب کون پڑھے
...............اتباف ابرک❣️

Zidikuri_33
 

حسرت کچھ اور، وقتِ اِلتجا کچھ اور
کون جی پاتا ہے اپنے مطابق زندگی یہاں .🥀
🍁ض_د_ی💔

Zidikuri_33
 

مجھے لوگ بھی چائے کے جیسے ہی پسند ہیں.☕
نا ضرورت سے زیادہ میٹھے نا ضرورت سے زیادہ کڑوے.♥
ض_د_ی🔥

Zidikuri_33
 

✍️🙂✨🦋
"میں اک عام سی لڑکی"
"نہ لہجہ منفرد میرا"
"بناوٹ ہے نہ باتوں میں"
"جو دل میں ہے"
"زبان پر بھی وہی بات ہے"
"میں سب کا مان رکھتی ہوں"
"مگر کسی کا دل نہیں رکھتی"
"جو مخلص ہیں انہیں خاص رکھتی ہوں"
"انہیں کھونے سے ڈرتی ہوں"
"ہنستی ہوں بہت پھر"
"جی بھر کے روتی ہوں"
"میں اک عام سی لڑکی"💜🥀
🖤ض_د_ی

Zidikuri_33
 

تھوڑی سی خودداری بھی تو لازم تھی
جس نے ہاتھ چھڑایا ہم نے چھوڑ دیا🔥🌚
ض_د_ی😎

Zidikuri_33
 

بظاہر ہر کوئی خوش نظر آتا ہے
اندر کے طوفان اللہ جانتا ہے 🥀🖤ض_د_ی🍁

Zidikuri_33
 

خدا نے تول کے رکھے ہیں ذائقے ہم میں😇
ہمارے لہجہ میں شہد اور زہر برابر ہے😃♥️
💯🍁ض_د_ی🖤

Zidikuri_33
 

" اور پھر کبھی کبھی راستوں کو
نہیں خود کو بدل لینا ہی بہتر ہوتا ہے! ۔ " 💔🥀ض_د_ی🍂

Zidikuri_33
 

اپنی عبادتوں کو خالص کرو۔۔🌸
اس رب کے لئے جس نے تمہیں پیدا کیا۔۔💯
💞ض_د_ی💞

Zidikuri_33
 

کسی کی ذات کے ساتھ اتنا ہی بُرا کریں جتنا کل کو اپنی ذات کے لیے سہہ سکیں مکافاتِ عمل اٹل ہے🥀🌚*🍁ض_د_ی🍂