Damadam.pk
Zidikuri_33's posts | Damadam

Zidikuri_33's posts:

Zidikuri_33
 

نا مجھے تیری نا تجھے میری خبر جائے گی عید اس بار بھی دبے پاؤں گزر جائے گی ...🥀ض_د_ی

Zidikuri_33
 

" ادھورے چاند سے فریاد تو کرتا ہوگا ، وہ مُجھے زیادہ نہیں پر یاد تو کرتا...
ہوگا! ۔ " 💔 *_>┈•❀✾•ض_د_ی •✾❀•┈<_

Zidikuri_33
 

سیاہ گلاب کے مانند ہیں ہم عام نگاہ کو بھاتے ہی نہیں🔥 🖤ض_د_ی🖤

Zidikuri_33
 

: اے میرے مالک ہمارے ویران دلوں💯 کو" قران" کی محبت سے آباد کردیں❤️ آمین⁦❤️⁩ض_د_ی

Zidikuri_33
 

جڑتے ہوئے دیکھا نہیں ٹوٹے ہوئے دل کو .. گر جائیں جو آ نسو، تو اٹھائے نہیں جاتے 💔💔 🍁ض_د_ی🥀

Zidikuri_33
 

محبت پاؤں کی ایڑی میں گڑے کانچ کے اس ننھے سے ذرے کی مانند ہے جو دکھائی نہ
بھی دے تو بھی اسکی چبھن نیند چھین لیتی ہے🔥🖤ض_د_ی

Zidikuri_33
 

*سب خفا ہیں میرے لہجے سے🥀 مگر میرے حال سے واقف کوئی نہیں🖤🍁ض_د_ی

Zidikuri_33
 

سانس لیتی ہوں تو زخموں کو ہوا لگتی ہے زندگی تو ہی بتا تو میری کیا لگتی...
ہے♥️🍁ض_د_ی🥀
-

Zidikuri_33
 

اوقات سے زیادہ دی ہوئی محبت اور عزت🖤کم ظرفوں کو کبھی راس نہیں آتی 🔥🍁ض_د_ی🥀

Zidikuri_33
 

کسی کو دیا گیا ایک آنسو 🥀عمر بھر کی عبادتوں پر پانی پھیر سکتا ہے🖤🍁ض_د_ی🥀

Zidikuri_33
 

*ہم ذہنی مریضوں کایہ مسئلہ ہےکہ* *ہمیں اللّه کے سوا کوئی نہیں سمجھ سکتا*🙂💔 *🙃🥀ض_د_ی🔥

Zidikuri_33
 

*تم تو میرا وہ دکھ ہو جیسے میں نے اپنی موت کی آخری ہچکی تک بہت صبر سے سہنا ہے...💔🍁ض_د_ی🍁

Zidikuri_33
 

شہد اور زہر کا چکھنے سے پتہ چلتا ہے دیکھتے رہنے سے تاثیر کہاں کھلتی ہے مجھ...
ادھوری کے تعارف کے لئے سر نہ کھپا 🔥آیتِ نصف کی تفسیر کہاں کھلتی ہے🍁ض_د_ی🖤

Zidikuri_33
 

مجھ پر جچے گا میرے بخت کا رنگ🖤. میں عید پر سیاہ لباس پہنوں گی🔥۔🖤 🍁ض_د_ی🖤

Zidikuri_33
 

کاجل کی دھار بھی بحال نہ کر سکی🥀، جم گیا آنکھ میں کِس کمی کا دُکھ۔🔥 ض_د_ی🍁

Zidikuri_33
 

__''🖤🌸-'' دور حاضر کی محبت محض فارغ وقت کا شغل ہے🥀🔥ض_د_ی🍁

Zidikuri_33
 

اس کے بدلتے لہجے نے سمجھایا ہے مجھے🥀ہر تعلق کا اختتام نہایت اذیت ناک ہوتا ہے 🔥ض_د_ی🔥

Zidikuri_33
 

دھیان کوئی نہیں دیتا دھڑکتے دل پر اعلان تین بار بڑے غور سے سنا جاتا ہے۔ 🔥ض_د_ی🔥

Zidikuri_33
 

اس تسلسل میں کہیں وقفہِ آرام نہیں ایک آغازِ مسلسل ہے اور انجام نہیں اس...
تسلسل کو بدلنے کی تمّنا ہے مجھے جبر کی حد سے نکلنے کی تمّنا ہے مجھے روح آزاد ہو مجبورِ تقاضا نہ رہے 🔥ہے تمّنا کہ مجھے کوئى تمّنا نہ رہے
ض_د_ی🍁

Zidikuri_33
 

عمر کے دھاگے میں جب درد پروئے تھے هر زخم الگ رکھا .. هر ٹھیس جدا باندھی
ض_د_ی🍁