ہر اک نظر کیلئے مختلف پیام ہیں ہم... کہیں ہیں زہر کا پیالہ کہیں پہ جام ہیں...
ہم...🔥🍷
ض_د_ی🍁
میں ہارتی نہیں کبھی لفظوں کی جنگ میں تنہا کھڑی ہوں تیرے وکیلوں کے سامنے ...
اِسکو بھی میری جان محبت شمار کر خاموش ہوں جو تیری دلیلوں کے سامنے🔥
ض_د_ی🍁
: عمر کے دھاگے میں جب درد پروئے تھے هر زخم الگ رکھا .. هر ٹھیس جدا باندھی🔥ض_د_ی🔥
کھلی کتاب تھی ساری زندگی میری 📖۔ پڑھا کسی نے نہیں ،تبصرے بہت سے ہوئے🔥ض_د_ی🔥
ہماری نیند ہے پوری نہ خواب پورے ہیں... ادھورے لوگ ہیں لیکن عذاب پورے ہیں......
کہاں ہیں ، کیسے ہیں کیوں ہیں اگر ،مگر، شاید تمہارے پاس تو سارے جواب پورے ہیں... تمہارے بعد ہمیں یہ کبھی لگا ہی نہیں... کہ ہم جہاں ہیں وہاں دستیاب پورے ہیں... 🔥ض_د_ی🔥
-
تُو بھی اُلفت میں گِرفتار رَہا، جُھوٹ کَہا مُحبتوں میں بـے قَرار رَہا، جُھوٹ...
کَہا!!! بَڑے سُکوں سے مُجھے چَھوڑ دِیا، تَوڑ دِیا پھِر مِرے بعد سوگوار رَہا، جُھوٹ کَہا!!! کَٸی رُتوں سے مِرا حَال تَک نَہیں پُوچَھا تُو رابطے کا طَلَبـگار رَہا، جَھــؔوٹ کَہـا!!ض_د_ی🔥
چھان مارے ھیں فلسفے سارے دال روٹی ھی سب پہ بھاری ھے۔......... ض_د_ی🔥
: بات اتنی ہے کہ تم بہت دور ہوتے جا رہے ہو اور حد یہ ہے کہ تم مانتے بھی نہیں🙂💔 ض_د_ی🔥
آنکھوں کی عدت ابھی پوری نہیں ہوتی کہ....🍁 اک اور خواب کفن اوڑھ لیتا ہے...💔🚫 ض_د_ی
لوگ کرتے ہیــــــں فقط وقت گزاری، پاگل! کوئی کرتا ہی نہیں بات ہماری،... MORE▼
پــــــاگل! اس نے اک بار کہــــــا کوئی نہیں تم جیسا خود کو بھی لگنے لگی تب سے میں پیاری، پــــــاگل تو بھی ہنس ہــــــنس کے کیا کرتا تھا باتیں اور میں تیری باتوں میں چلی آئی بیچاری پــــــاگل ایک مــــــدت سے تری راہ میں آ بیٹھی ہے عشق میں تیرے ہوئی شـــاہ پــــــاگل یوں نہیں ہے کہ فقــــــط نین ہوئے ہیں میرے دیکھ کر تجھ کو ہوئی__ سارے کی ساری پــــــاگل اس نے پوچــــــھا کہ مری ہو ناں؟ تو اتنا بولی ہاں تمہاری، میں تمہاری، میں تمہاری پــــــاگل میں ابؔ اس سے زیادہ بھــــــی تجھے کیا 🔥ض_د_ی🔥دوں اب زنــــــدگی ہی جو ترے نام پہ واری پــــــاگل
: چھوڑو یہ سرسری وعدے پورے نہی ہوتے!! ,,,,, میں جو ابھی مرجاوں تو مر جاؤگے کیا!! ض_د_ی🔥
: بِچھڑنے والے تیری باقِیات میں شامل___,,, وہ ایک ہجر کا آنسو ____وہ ایک شام کا دُکھ... ض_د_ی🔥
: تجھے کھو کر اندازہ ہوا ,,, تجھے پانے والےپچھتائیں گے... ض_د_ی🔥
رسیاں ڈھونڈتا پھرے گھر میں,,, کوئی اتنا اداس بھی نہیں ہو۔۔۔ض_د_ی🔥
اپنے احساسات کے جنازے اکثر دفنانے پڑتے ہیں۔۔ ض_د_ی🔥
: لگی ہوئ ہے کوئ بددعا تعاقب میں..!!,, سکون شکل دکھاتا ہے تو..لوٹ جاتا ہے..!!ض_د_ی🔥
: کتنا پر کیف ہے ناں؟ ۔۔۔ کسی کی فکر سے آزاد ہوجانا۔۔۔ خود میں بس جانا؟۔۔۔ یا یوں کہوں ۔۔۔ کسی سے جڑی توقعات کو دفنا آنا ۔۔۔ مٹی ڈال دینا ۔۔۔ محبتوں کی بے یقینی سے نکل کر لا تعلقی میں غرق ہوجانا۔۔۔ خود کو منا لینا۔۔۔ نفرتوں کو پی جانا۔۔۔ موت کو ہی جی جانا !ض_د_ی🔥
آسماں تھام کے رکھا ہے جو تم نے سر پے تھک گئے ہو تو اسے مجھ پہ گرا سکتے ہو ...
جب کبھی شہر سے گزرو مرے، ملنا لازم اک تمہی ہو جو مجھے مجھ سے ملا سکتے ہو 🔥👀ض_د_ی🔥
تیرے لیئے یہ روح کے بزدل ہی ٹھیک ہیں 🔥میں پارسا نہیں ہوں تو میری جستجو نہ کر ض_د_ی🔥
👀ہم نے دنیا کو بڑی دور تک دیکھا ہے. غم سے لیکر سرور تک دیکھا ہے.🔥 کوئی نہ...
ملا زمانے میں مخلص عاجزی سے لیکر غرور تک دیکھا ہے👑ض_د_ی🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain