خزاں کے زرد پتوں کو سمیٹا میری آنکھوں نے 👀 بہاریں آئیں گی جب تک نجانے ہم...
کہاں ہوں گے 🔥
ض_د_ی🔥
گلے لگائیں گے، چومیں گے بھی، مگر پہلے,,, ہم اس کو دیکھ کے زاروقطار روئیں گے 🔥ض_د_ی🔥
زندگی نے چہرے سب کے اتنے صاف دکھائیں ہیں🎭 اپنوں کو بھی اب میں اپنا نہیں...
کہتى🔥ض_د_ی🔥
میں حیران نہیں ہوں بس یہ دیکھ رہی ہوں 👀 کتنا گر رہے ہیں لوگ مجھے گرانے کی...
کوشش میں👑🔥ض_د_ی🔥
زندگی کے اتار چڑھاو اور تاش کے پنے جس کی سمجھ میں آ گئے سمجھو وہ بازی لے...
گیا 🔥💯🃏
ض_د_ی🔥
عمر راٸیگاں کر دی پھر یہ بات مانی ھے موت اور محبت کی ایک ھی کہانی ھے کھیل...
جو کوٸی بھی تھا اب حساب کیا کرنا جیت جس کسی کی ھو ہم نے ہار مانی ھے 🔥🌚ض_د_ی🔥
ﻋﺸﻖ ﺯﻧﺠﯿﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ ﯾﻌﻨﯽ ﺗﻔﺴﯿﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ ﺍِﺱ ﮐﻮ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﺟﺎﮰ ﺩﺭﺩ...
ﺗﺼﻮﯾﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ 🔥ض_د_ی🔥
اسے کہو کہ نہ آنے پہ تھوڑا غور کرے جو کر چکا ہو، تو بولو کہ تھوڑا اور کرے...
یہ سائیں سائیں مجھے کھا رہی ہے اندر سے خدارا چپ سے کہو آج تھوڑا شور کرے🖤 🔥 ض_د_ی🔥
ہم ہی کیوں کاراذیّت سے گُزارے جائیں عشق مذہب ہے تو ایمان سے سارے جائیں..
اس کہانی میں جو بچ جائیں تو پھر بھی ڈر ھے ہم کسی اور کہانی میں نہ مارے جائیں!🔥ض_د_ی🔥
-
صوفی تجھے خبر ہی نہیں رازِ عشق کی آنا ہمارے پاس کبھی ہـــم بتائیں گے ہــم.۔
خـود بتائیں گے تمہیں اپنی بـرائیاں وہ اس لئے کہ لوگ تمہیں کـم بتائیں گے! 🔥👑💯
ض_د_ی🔥
کم سے کم ہو ہمیں نقصان ، بچا لیتے ہیں دستِ وحشت سے گریبان بچا لیتے ہیں👀 بے...
ایمانی پہ نہ اکسائے ہمیں عشقِ مجاز آ ، بچھڑ جاتے ہیں ، ایمان بچا لیتے ہیں🔥 ض_د_ی
اِک "راج کمار "کی غفلت نے 🔥من مار دِیا "شہزادی" کا ض_د_ی🔥
آپ میں غرور ہے تو کیا ہوا😏😎 میں خود بڑی بددماغ ہوں🔥✌ض_د_ی🔥
وہ دے رہا تھا محبت بچی کچھی 😏 میں تو پیناڈول بھی ایکسٹرا لیتی ہوں😎✌ ض_د_ی🔥
مجھے اکیلے رہنا پسند ہے جہاں میری ذات کے علاوہ کوئی نہ ہو.. کیونکہ میں ہر
ایک کی طبیعت کے مطابق نہیں ہوں...🥀🔥
محبت سے بھرپور تیرے سنگ جو گزرے میں ہر اُس لمحے کے___ صدقے 💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain