انترمنتر جنتر دھوم دھڑک شوم شڑک
پڑھ تو نہيں ليا ??
شادی نہ ہونے کا منتر تھا😂😂😂
لڑکيوں کی شاپنگ
دکاندار کپڑے دِکھا دِکھا کے تھک گیا
لڑکی: بھاٸی اور دِکھاٸیں
دکاندار: باجی ان کے علاوہ کفن ہے😂🤣
شکر ہے لڑکیاں اپنا رشتہ دیکھنے خود نہیں جاتی
ورنہ وہاں جاکر کہتی کے اس ماڈل میں دوسرا ڈیزائن دکھاؤ🤔🤔😂😂😂😂😂
آپ کا تعلق کس صوبے سےہے؟
1سنگلستان 😢😢
2منگلستان 🙈🙈
3شادستان 😱🙉
ہاتھ اٹھا کر دعا کرنے لگے
سلیقہ جن کو سکھایا تھا ہم نے
چلنے کا،،،،
وہ لوگ آج ہمیں دائیں بائیں کرنے لگے 😅😜
اس نے سو عیب اٹھا کر میرے منہ پر مارے
میں نے پوچھا تھا مجھ میں بُرائی کیا ہے🔥🔥🔥🔥
آج لگتا ہے بس تماشا تھا
وہ تعلق جو بے تحاشا تھا🔥🔥🔥🔥
لڑکا امی مجھے چوٹ لگ گئ ھے کیا لگاؤں
امی, واٹس ایپ پہ سٹیٹس لگا لے بیٹا
😜😛😢😰
لڑکیاں ٹیچنگ اس لیے کرتی ہیں
کیونکہ پیسے بھی مل جاتے ہیں
اور بچوں کی چیزیں بھی لے کر
کھا جاتی ہیں 😂
جن لوگوں کو ہم زہر لگتے ہیں
وہ کونسا ہمیں گلاب جامن لگتے ہیں
😂
ﺟﺐ ﮐﻮﺋﯽ ﻟﮍﮐﺎ ﯾﮧ ﮐﮩﮯ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺯﮨﺮ ﻟﮕﺘﯽ ہیں ﺗﻮ ﺳمجھ ﺟﺎﺅ ﮐﮯ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﮐﮩﯿﮟ ﺳﮯ ﺑﻼﮎ ہﻮ ﮐﮯ ﺁﯾﺎ ہﮯ😂😂😂🔥🔥🔥
صحیح والی موت لڑکیوں کو پتہ کب آتی ہے
جب کچن میں چاۓ بنانے جائیں اور پتا چلے کہ پہلے پتیلی مانجنی پڑے گی
😂😂😂😂😂🔥🔥🔥
آج وہ ملا تو گلے لگ کے خوب رویا
یہ وہی تھا جو کہتا تھا دعا کرو میری شادی ہو جائے
😛😜😜😛😛
خاموش ہوں تو صرف تیری خوشی کیلئے
ورنہ لوگ جواب دینا ہم سے سیکھتے ہیں
🔥🔥🔥ZIIDDII🔥🔥🔥
میں زمانے میں بدنام فقط اس لیے ہوں
مجھے دنیا کی طرح بدل جانا نہیں آتا
🔥🔥🔥ZIIDDII🔥🔥🔥
بےمطلب، بے فضول، بے کار نہیں ہیں
نئے دور کے رشتے ہیں صاحب!! بس وفادار نہیں ہیں🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥ZIIDDII🔥🔥🔥
آوارگی چھوڑ دی تو بھولنے لگی دنیا
بدنام تھے تو اک نام تھا اپنا🔥🔥🔥
میں نے تو گھر والوں کو کہا ہے کہ
سونا اور مہنگا ہو جاۓ گا 🙊
ہن بندہ ہور کنے اشارے کرے😒
میرے گھر والوں نے میری شادی زبردستی 30فروری کو طے کر دی ہے
اب میں کیا کروں😒😒😂😂😂
سب شیر بننا چاہتے ہیں
آج تک کسی شیر نے کہا کہ میں انسان بننا چاہتا😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain