Damadam.pk
Ziiddii_BoY@7's posts | Damadam

Ziiddii_BoY@7's posts:

Ziiddii_BoY@7
 

آئی لو یو
قدیم انگریزی زبان کا ایک پرکشش جملہ ہے
جس کا مطلب ہے
ہم آپ کے ہاتھوں ذلیل ہونا چاہتے ہیں😅😅😂😂😂😂

Ziiddii_BoY@7
 

سرد موسم نے یہ سکھایا ہے
کوئی مرتا نہیں نہانے سے
خرچ کرنے کو بادشاہ ہیں ہم
جان جاتی ہے بس کمانے سے🔥🔥😅😅😂😂😂😂

Ziiddii_BoY@7
 

جو لوگ براہ راست نہیں بول سکتے
وہ اسٹیٹس لگا لگا کر طعنے دیتے ہیں
😒😜😃😄😆😂

Ziiddii_BoY@7
 

کہتے ہیں اک لڑکی کہ پڑھنے سے سارا گھر تعلیم یافتہ ہو جاتا ہے
لیکن 🧐🧐
اس لڑکی کے سکول یا کالج جانے سے جو دس لڑکے فیل ہوتے ہیں 🤪🤪
ان کا ﺫمہ دار کون 🤔🤔

Ziiddii_BoY@7
 

یہ وہ واحد ملک ہے
ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﻟﮍﮐﺎ ﺑﻐﯿﺮ ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﮐﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺩﻝ ﮐﺌﯽ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺩﮮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ۔😂😂😂😂

Ziiddii_BoY@7
 

اپنی خوبصورتی پہ اتنا ناز نہ کر اے حسینہ
تیرے چہرے کی قسم اک نہ اک دن تجھے بھی ہر کوئی آنٹی کہے گا
😣😥🌞🤣😂😁😃

Ziiddii_BoY@7
 

انہوں نے پوچھا جدا ہو کر خوش ہو ۔۔۔۔❣
ہم ٹھہرےاناپرست کہا جی الحَمْدُ ِلله۔۔۔۔❣
🔥🔥🔥🔥ZIIDDII🔥🔥🔥🔥

Ziiddii_BoY@7
 

انا پرست ہیں دونوں۔۔۔چٹخ کے ٹوٹیں گے
نہ میں اس سے،نہ وہ مجھ سے ہارنے والا
💕👌🏻
🔥🔥🔥🔥ZIIDDII🔥🔥🔥🔥

Ziiddii_BoY@7
 

#ادب کیجیے ہماری ہنسی کا۔۔۔۔۔۔!
آپکی منافقت کو چھپائے پھرتے ہے__
🔥🔥🔥ZIIDDII🔥🔥🔥

Ziiddii_BoY@7
 

ہم سے خوشامد کسی کی نہ ہوسکی,
اس اعتبار سے مشہور بدتمیز ہیں ہم,
🔥🔥🔥ZIIDDII🔥🔥🔥

Ziiddii_BoY@7
 

ادا كار نہيں ہوں ورنہ نبها جاتا سبهى رشتے
حقيقى بندا ہوں اس ليۓ الگ رہتا ہوں____
🔥🔥🔥ZIIDDII🔥🔥🔥

Ziiddii_BoY@7
 

ھم اپنے مزاج ___ سے چلتے ھیں صاحب،،👉👍👍👍
ھم پر حکم چلانے کی گستاخی مت کر نا۔۔💪💪💪👉
🔥🔥🔥ZIIDDII🔥🔥🔥

Ziiddii_BoY@7
 

ہمارا تو #رتبہ ہی الگ ہے #جناب 😎✌💕💕
ہم #تعریف کے نہیں 😄 #مثال کے قابل ہیں 💕💕😎
🔥🔥🔥ZIIDDII🔥🔥🔥

Ziiddii_BoY@7
 

مجھے نہ بتاؤ
میں کیسا ہوں🙃
۔
میں خود کو
اچھی طرح
جانتا ہوں 🤗
🔥🔥🔥ZIIDDII🔥🔥🔥

Ziiddii_BoY@7
 

کیوں_بات_مانیں_اس_زمانے_کی_ہم___:👉👌
_زندگی_ہماری_ہے_تو_انداز_بھی_ہمارا_ہوگا.👊👊
🔥🔥🔥ZIIDII🔥🔥🔥

Ziiddii_BoY@7
 

بدلی هیں تو صرف #عادتیں,
ورنہ #شوق آج بھی تیری #اوقات سے #اونچے هیں...😍
🔥🔥🔥ZIIDDII🔥🔥🔥

Ziiddii_BoY@7
 

ابھی تو ہم بدلے ہیں
بدلے تو ابھی باقی ہیں
🔥🔥🔥🔥ZIIDDII🔥🔥🔥🔥

Ziiddii_BoY@7
 

تعارف کے لیے اپنی یہی ایک بات کافی ہے
وہ رستہ چھوڑ دیتا ہوں جو رستہ عام ہو جائے
🔥🔥🔥🔥ZIIDDII🔥🔥🔥🔥

Ziiddii_BoY@7
 

تم لہجے کی بات کرتے ہو🙂
میرا تو خون بھی کڑوا ہے 🔥
🔥🔥🔥ZIIDDII🔥🔥

Ziiddii_BoY@7
 

رو برو ملو گے تو قائل ہو جاو گے
دور سے ہم ذرا مغرور دکھائی دیتے ہے۔
🔥🔥🔥ZIIDDII🔥🔥🔥