انداز تھوڑا الگ رکھتا ہو
اس لیے لوگوں کو غلط لگتا ہوں
🔥🔥🔥ZIIDDII🔥🔥🔥
زندگی کے ساتھ کھیلنے میں بہت مزہ آ رہا ہے صاحب
یہ مجھے جیتنے نہیں دیتی اور میں ہار ماننے کو تیار نہیں😘
میں نے بہت جگہ یہ سوچ کر صبر کیا ہے
ہوتا ہے ___، چلتا ہے ___، زندگی ہے💔😃
چھوڑ کر جارہے ہو ,آخری بات سنتے جاؤ
سیدھے بھاڑ میں جانا ,دائیں بائیں نہ مڑ جانا
😀🤪😝😜
جتنی بار لڑکے دن میں لڑکیوں کی" Profile " کھولتے ہیں...
اگر اتنی بار ہی یہ کتابیں کھولیں تو کملے "Top " کرلیں گے
😉😉😉😉😂😁😁
تکلیف تو تب ہوتی ہے جب میں ایک خوبصورت انسان کو گلے لگانے کی کوشش میں شیشے سے ٹکرا جاتا ہوں
😋🤭😇
پتا ہے صبر کیا ہے ؟؟
یہ جو ہم موبائل چارچنگ پہ لگا کے کرتے ہیں
😌😌🤣🤣🥴🥴🥴
بیوی شوہر سے رات کو بغیر میک اپ کے اپنے بال کھولے پوچھتی ہے
جانو! میں کیسی لگ رہی ہوں؟
شوہر:
قسم سے بیگم۔۔۔۔۔۔
اگر آیت الکرسی یاد نہ ہوتی تو آج میں نے مرجانا تھا۔۔۔۔
😂😂😂😂😂😂😂😂😂
بیوی آدھے گھنٹے سے موبائل کے کیمرے کے لینز صاف کرتی، 😜
پھر سیلفی لیتی اور دیکھ کر ڈلیٹ کر دیتی اسکا شوہر انتہائی صبر و تحمل سے
چپ چاپ دیکھ رہا تھا😂
آخر اس نے بول ہی دیا کہ ایک بار اپنے منہ پر بھی ٹاقی مار کر ٹرائی کر لو ہو سکتا ہے کام بن جائے👊😛😜
نوٹ. شوہر گھر سے فرار ہے🙉😛😝😂😂😂
یہ جو لڑکیوں کے بال ہوتے ہیں نا۔
لڑکوں کو پھنسانے کے لیے جال ہوتے ہیں۔
نہ جانے کتنوں کے خون پیا ہوتے ہیں۔
اس لئے ان کے ہونٹ لال ہوتے ہیں
😄😄😄
الوداع اے یار تیری جان چھوڑ دی ہم نے
لکھ کر آج خود کو بیوفا قلم توڑ دی ہم نے🔥🔥🔥🔥
چپکے چپکے دکھ سہتا ہوں
اب میں اکثر خوش رہتا ہوں🔥🔥🔥
ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺼﺮﻭﻑ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮩﺎﻧﮯ ﮐﺒﮭﯽ
.....ﻣﺠﺒﻮﺭﯾﺎﮞ
ﺗﻢ ﺻﺎﻑ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺧﺪﺍ ﺣﺎﻓﻆ
ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﺘﮯ...؟؟؟🔥🔥🔥
جس طرح میں نے تمہیں چاہا ہے
کوئی چاہے تو بھول جانا مجھے🔥🔥🔥
جس دن ہمیں صبر آ گیا۔۔۔
کیا اوقات رہ جائے گی تمہاری۔۔۔🔥🔥🔥
رکشے کے ساتھ لٹک کر اگلے چوک تک جانے والے
عاشق بھی محبوبہ سے سوئیزر لینڈ سے نیچے بات نہیں کرتے۔😂😂😂😂
جسے آپ چکن سوپسمجھتے ہیں
*دراصل وہ مرغے* 🐓 *کی میت کے 😂
*غسل کا پانی ہوتا ہے*😂
لڑکی والے ہمیں آپ کا بیٹا پسند نہیں ہے
گھر والے میری طرف دیکھتے ہوے
پسند تو ہمیں بھی نہیں ہے تو کیا گھر سے نکال دیں😒😒😂
آخر کار ایک دن میں نے بھی بابا جی سے پوچھ لیا کہ
’’ہم چائے ☕ کیوں پیتے ہیں؟‘
قُربان جاؤں بابا جی کی ذہانت کے، بابا جی نے گہری سوچ میں چائے ☕ کا ایک گھونٹ لیا اور کیا ہی خُوبصُورت جواب دیا اور لاجواب کردیا!😋😋😋😋
بولے!
’’کیونکہ ہم اُسے کها نہیں سکتے!‘‘ 😌
دھوکہ کھا کر اوپر سے
کون سی بوتل پینی چاہیے😕😕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain