Damadam.pk
Ziiddii_BoY@7's posts | Damadam

Ziiddii_BoY@7's posts:

Ziiddii_BoY@7
 

خدا کرے وہ لڑکا ہمیشہ خوش رہے
جس کی آپ ابھی پوسٹ پڑھ رہے ہیں😋
آمین کہہ دو ظالموں😍😉

Ziiddii_BoY@7
 

گرلز کبھی بنا میک اپ کے 😳
شادی attend کی هے?😂
اب کوئی نہیں آئے گی 🤣🤪🙈

Ziiddii_BoY@7
 

سوچتا ہوں
سب سے ناراض ہو جاٶ
پھر خیال آتا ہے
کرتوت ایسے ہیں کہ سب نے شکر کرنا ہے
😂😂🙈😂😂

Ziiddii_BoY@7
 

ایک آدمی اپنی بیوہ کی چھوٹی بہن کے ساتھ شادی کرنا چاہتا ہے جس کی عمر ابھی 18 سال ہے کیا وہ کر سکتا ہے یاں نہیں 😕
جیسے سمجھ آجائے جواب حاصل کرنے کے لیے دوستوں کے ساتھ ضرور شئیر کرے

Ziiddii_BoY@7
 

وہ میرے علاوہ کسی اور کو دیکھے
تے ویکھی جائے اونوں گناہ ملنا سانوں کی
😂😂😂🔥🔥🔥

Ziiddii_BoY@7
 

میں تیرا رانجھا تو میری ہیر
باقی جتنے بچ گئے سب تیرے ویر🔥🔥😂😂😂💘

Ziiddii_BoY@7
 

میں لڑکیوں کی پوسٹ پر اس لئے نہیں جاتا
کیونکہ مجھے پتا ہوتا ہے
وہاں پہلے سے ہی ان کے چھ سات مرید موجود ہوں گے
😜😂😂😂

Ziiddii_BoY@7
 

کچھ کڑیاں اتنا بیہودہ میک اپ کرتی کہ دل کرتا ان کے گلے میں بورڈ لٹکا دوں
لڑکی زیر تعمیر ہے مدد کریں
😂😂😂😂😂

Ziiddii_BoY@7
 

بیوی سنا ہے مریخ پر کوئی زندگی نہیں
شوہر میری تے زمین تے وی کوئی نئیں😂😂

Ziiddii_BoY@7
 

ہکلا گیا جو شادی میں دولہا تو کیا ہوا
زیادہ خوشی میں سانس اٹکتی ضرور ہے
خوش ہو رہا تھا دولہا تو قاضی نے یوں کہا
بجھنے سے پہلے شمع پھڑکتی ضرور ہے😂😂😂😂😂😂😂

Z  : جو لوگ ہمیں دیکھ کر جلتے ہیں انھیں کہنا ابھی تو ہم سادگی سے چلتے ہیں🔥🔥🔥🔥😂😂😂😋 - 
Ziiddii_BoY@7
 

میرا موبائل خالی پانی کے گلاس میں گر گیا تھا
ساری رات دھوپ میں رکھا لیکن ٹھیک نہیں ھوا
اب کیا کروں🙄؟

Ziiddii_BoY@7
 

آج میں نے 60 کلو گندم کی بوری اٹھالی
وہ تو اچھا ہوا بوری خالی تھی
ورنہ میں تو گیا تھا
✔️✌🙈😂😂😒😂

Ziiddii_BoY@7
 

جن کی شکل ملتی ہے وہ بھائی بہن ہوتے ہیں۔
جن کی عقل ملتی ہے وہ سچے دوست ہوتے ہیں۔
جن کی نہ عقل ملتی ہے نہ شکل ملتی ہے وہ میاں بیوی ہوتے ہیں۔
🤪🤪🤪🤪😅😅😅

Ziiddii_BoY@7
 

وہ لڑکے بھی لڑکیوں کو کہہ رہے ہوتے ہیں
میں تجھے نہیں بھول پاؤں گا
جو دکان پر جا کر یہ بھی بھول جاتے ہیں
کہ امی نے دال کون سی منگوائی تھی😂😂😂

Ziiddii_BoY@7
 

ہمسائیوں کے گھر پکی ہوئی بریانی کا مقابلہ
دنیا کا کوئی پرفیوم نہیں کرسکتا😂😂😂😂

Ziiddii_BoY@7
 

وہ میری ڈائری پڑھ کر رو پڑی اور میرے پاس آ کر کہا
تختی لکھا کر کتنی گندی لکھائی ہے تیری😒😒😒😂😂😂😂😂

Ziiddii_BoY@7
 

کوئی لڑکی مزاق میں
i love you
ہی بول دے😍
قسم سے سکرین شوٹ لےکر دوستوں کو جلانا ہے☺

Ziiddii_BoY@7
 

اگر آپ کو لگتا ہے
کہ آپ کا دماغ کافی چل رہا ہے
تو فوراً دروازہ بند کر دیں
کہیں ٹہلتا ہوا باہر ہی نہ نکل جائے😂😂😂😂

Ziiddii_BoY@7
 

جب قسمت ہی خراب ہو
تو گلے میں تعویذ کی جگہ
مولوی بھی باندھ لیں
تو فرق نہیں پڑے گا😝