دوسرے ممالک تم محنت کرو گے تو کامیاب ہو جاؤ گے
#ہمارے ملک میں
تیرے دانتوں کے بیچ میں گیپ ہے تو بہت پیسے والا ہو گا😂😂😂😂😂😂😂😂😂
مرد بڑی پیاری چیز ہے😍
کبھی ایک لڑکی کی خاطر دوسری لڑکی کو نہیں چھوڑتا بلکہ دونوں کو ایڈجسٹ کرنے کی پوری کوشش کرتا ھے
لگتا ہے لوڈ والی صبا کی شادی اس لڑکے سے ہو گئی جو بینظیر انکم اسپورٹ کے میسج کرتا تھا 😁
کافی دنوں سے دونوں کے میسج نہیں آئے 😂😁
وہ لوگ بھی شادی کے چکر میں ہوتے ہیں
جنہیں چلتے ہوئے بھی چکر آجاتے ہیں😂😂😂
تمہاری یاد سے اچھی تو بلی ہے 🐈
جو آنے سے پہلے پوچھ لیتی ہے میں آٶں
😛😂😛😛
تاریخ گواہ ہے عورت جب بھی گھر کے کام کرتے کرتے تھک جائے
تو شوہر اور بچوں میں سے کسی ایک کی شامت ضرور آتی ہے😂😂😂
افریقہ میں ایک کالے شوہر نے اپنی کالی بیوی کو کالی رات میں کالے سمندر کے پاس بڑے پیار سے پوچھا
ڈارلنگ بیٹھی ہو یا چلی گئی😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
لوگ کہتے ہیں محبت روح سے ہوتی ہے
اور مجھے تو روحوں سے ڈر لگتا ہے😂😂😂
کمبل لو تو گرمی
کمبل اتارو تو سردی
کہیں مجھے پیار تو نہیں ہو گیا😂😂😂
سردیاں بھی عاشقوں کے لیۓ نٸی مصیبت لے کر آتی ہیں
جانو کال پہ بات نہیں کر سکتی
پنکھا بند ہے آواز گونجتی ہے😒😒😂😂😂😂😂
گھریلو ٹوٹکہ
اگر آپ کی آنکھوں اور سر میں درد رہتا ہے تو
تو موبائل کواپنے سر پر سات بار گھما کر آنکھ بند کر کے کچرے کے ڈبہ میں پھینک دے.
😌 جلد افاقہ ہوگا شکریہ.. 😛😂🤣🙏
امیر شادی کرتا ہے اور ہنی مون پر چلا جاتا ہے
جبکہ غریب شادی کرتا ہے پانچ مہینے ٹینٹ والا اس کے پیچھے رہتا ہیں 20 پلیٹیں 15 چمچ 7 گلاس اور 4 جگ پورے کروا استاد😂😂😂😂😂
بیوی اتنی موٹی نہیں ہونی چاہیۓ کہ کمبل میں جگہ ہی نہ ملے😔😒😂
اور اتنی دبلی بھی نہیں ہونی چاہیۓ کہ کمبل میں بیوی ہی نہ ملے😜😂😍
بیوی پورا دن کرکٹ کرکٹ میں گھر چھوڑ کر جارہی ہوں
شوهر کمنٹری کے انداز میں پہلی بار قدموں کا بہترین استعمال😂😂😂😂
میری نظر میں دنیاوی رنگ و ذائقے کی کوئی اہمیت نہیں
کل رات میں نے خربوزہ نکالا کاٹا اور کھا لیا
آج امی پوچھ رہی ہیں بیٹا کدو نہیں مل رہا😂😂😂
اپنی محبت کا مستقبل جاننے کے لئے😍 ۔۔ٹائپ کریں🙈
اپنا نام)😚(محبوبہ کا نام)😘
اور سینڈ کردیں اپنے ابو کے نمبر پر 😂😉😁🙊🙆
خوش مزاجی بھی مشہور ہے ہماری سادگی بھی کمال ہے
ہم شرارتی بھی انتہا کے ہیں اور سنجیدگی بھی بے مثال ہے🔥🔥🔥🔥🔥
کوئی بھی درد ہو ہنس کر اڑا دیتا ہوں
میری انا میرا مقام گرنے نہیں دیتی🔥🔥🔥
مجھ کو دھوکہ دے گیا میرا ہی ذوق انتخاب
درحقیقت لوگ جو اچھے نہ تھے اچھے لگے🔥🔥🔥🔥🔥
اس بار روٹھے گے نہیں..!!
اس بار بھلا دے گے تجھے..!
🔥🔥🔥🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain