Damadam.pk
Ziiddii_BoY@7's posts | Damadam

Ziiddii_BoY@7's posts:

Ziiddii_BoY@7
 

آج بھی تیرے خیالوں میں گم ہو کر چائے پی لی تے بسکٹ رہ گئے
😉😉😉😎😂😂😝😝

Ziiddii_BoY@7
 

ہر آدمی اپنی زندگی میں ہیرو ہوتا ہے
بس کچھ لوگوں کی فلمیں ریلیز نہیں ہوتی
😂😂😂😂

Ziiddii_BoY@7
 

مجھے اچانک بیٹھے بٹھائے تمہاری یادیں ایسے گھیر لیتی ہیں
جیسے اکیلی سواری کو دیکھ کر 5/6 رکشے
😝😝😂😂

Ziiddii_BoY@7
 

ﻟﮍﮐﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﻭ ﻧﯿﮏ ﮐﺎﻡ
۔ ﺑﺎﺟﯽ ﮐﭙﮍﺍ ﺍﭨﮭﺎ ﻟﯿﮟ ﺑﺎﺋﯿﮏ ﻣﯿﮟ1
ﭼﻼ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ
. ﺑﺎﺟﯽ ﮔﺰﺭ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮐﺘﺎ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ2
ﮐﮩﮯ ﮔﺎ😂😂😂

Ziiddii_BoY@7
 

الفت بدل گئی کبھی نیت بدل گئی
خود غرض جب ہوئے تو پھر سیرت بدل گئی
اپنا قصور دوسروں کے سر پر ڈال کر
کچھ لوگ سوچتے ہیں حقیقت بدل گئی🔥🔥🔥🔥

Ziiddii_BoY@7
 

ﮨﻢ ﻧﮯ ﭘﮍﮬﯽ ﮨﯿﮟ ﺻﺎﻑ ﺻﺎﻑ ، ﮨﻢ ﻧﮯ ﺳﻨﯽ ﮨﯿﮟ ﻏﻮﺭ ﺳﮯ
ﻧﻈﺮﯾﮟ ﮐﮧ ﺟﻮ ﺍﭨﮭﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ، ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮐﮧ ﺟﻮ ﮨﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ🔥🔥🔥

Ziiddii_BoY@7
 

بچپن میں مار مار کے سلاتے تھے😢
اب مار مار کے اٹھاتے ھیں👊
پتہ نھیں گھر والے چاھتے کیا ھیں
😂😂😂🤔🙈🤨🤨😌😌

Z  : Dil ka mareez hn😂😂😂😲 - 
Ziiddii_BoY@7
 

کچھ لوگ نماز کے بعد سلام پھیرتے ہی
موبائل ایسے چیک کرتے ہیں جیسے قبولیت کا میسج آنا ہو
😜😃🤣

Ziiddii_BoY@7
 

f tooooo f🔥

Z  : CID🔥🔥🔥😂😂😂😂🔥🔥 - 
Z  : آٹا کیوں مہنگا کر دیا 😂😂😂🔥🔥🔥🔥🔥 - 
Z  🔥 : kis pr larky marty hain😂😂😂🔥🔥🔥 - 
Ziiddii_BoY@7
 

اگر کسی لڑکی نے بھی مجھے پٹانے کی کوشش کی😂😂
تو کامیابی اس کے قدم چومے گی😂😉

Z  : تم جن کے سہارے لیے چلتے ہو وہ ہمیں دیکھ کے راستہ بدل لیتے ہیں🔥🔥🔥🔥🔥🔥😂 - 
Z  : جواب الٹا ہی دونگا 🔥🔥🔥 میرے منہ نہ لگیے 🔥🔥🔥 - 
Ziiddii_BoY@7
 

بابا جی کہتے ہیں کہ یہ پیار اکثر وہاں پیدا ہو جاتا ہے
جہاں سوال پیدا نہیں ہوتا🤣🤣😋😜

Ziiddii_BoY@7
 

لڑکیو تم صرف موٹر سائیکل کی چین میں اپنا ڈوپٹہ پھنسا سکتی ہو مجھے نہيں 🤣🤣🤣🤣🤣🤣😜😜

Ziiddii_BoY@7
 

وقت کے ساتھ صرف عادت بدلی ہے
بگڑے ہوئے ہم کل بھی تھے اور شریف آج بھی نہیں ہیں👌👌👍🔥🔥🔥🔥

Ziiddii_BoY@7
 

خوش مزاجی بھی مشہور ہے ہماری سادگی بھی کمال ہے
ہم شرارتی بھی انتہا کے ہیں اور سنجیدگی بھی بے مثال ہے👍👌🔥🔥🔥