Damadam.pk
Ziiddii_BoY@7's posts | Damadam

Ziiddii_BoY@7's posts:

Ziiddii_BoY@7
 

تم جن کے سہارے لیے چلتے ہو
وہ ہمیں دیکھ کے راستہ بدل لیتے ہیں 🔥🔥🔥🔥🔥🔥😂🤣👌👏👍

Ziiddii_BoY@7
 

جلدی کا کام شیطان کا ہوتا ہے
اسلئے ہم سوتے بھی لیٹ ہیں
اور اٹھتے بھی لیٹ ہیں😜😜😂😂

Ziiddii_BoY@7
 

ایسے سانسوں کے درمیان ہو تم 😍
کھوئے والی قلفی میں تیلا ہو جیسے 😆

Ziiddii_BoY@7
 

اپنا کریکٹر ایسا رکھو کہ
شادی والے دن گھر کے بڑے بولیں 😍
جاؤ بیٹا لیڈیز میں کھانا شروع کرواؤ😉

Ziiddii_BoY@7
 

اگر کسی لڑکی نے بھی مجھے پٹانے کی کوشش کی😂😂
تو کامیابی اس کے قدم چومے گی😂😉

Ziiddii_BoY@7
 

ہمیشہ مسکراتے رہا کیجئے
کیونکہ۔۔۔🤔🤔
ایک تو مسکرانے سے انسان کیوٹ لگتا ہے
دوسرا مفت میں دشمنوں کا خون جلتا ہے
🤷♀🤷♀😜🙊😂😂

Ziiddii_BoY@7
 

خوف تو میرا ان لوگوں سے پوچھو
جو اپنی گرل فرینڈ سے کہتے ہیں پہلے تو اسے بلاک کر😜😜🤣🤣🤣🤣

Ziiddii_BoY@7
 

میرے ایک دوست کو چائے بھی بنانی نہیں آتی تھی،🍵
پھر میں نے اسے شادی 👩❤💋👩 کا مشورہ دیا
اب ماشااللہ برتن اور کپڑے بھی دھو لیتا ہے
🍽🍴🥄☃⛄
🙊🙉🙈

Ziiddii_BoY@7
 

دنیا میں سب سے زیادہ وفا دار بجلی ہے🔌
جسے پکڑ لے پھر چھوڑتی نہیں😂Azma lo 😂🤣

Ziiddii_BoY@7
 

وہ لڑکیاں جو بسکٹ کھانے کے بعد پیکٹ میں موجود چورا بھی نہیں چھوڑتی وہ بھی جانو کوکہتی ہے جانو تھمارے لئے دنیا بھی چھوڑ دوں گی😂🤣🤣🤣

Ziiddii_BoY@7
 

ناراض کیوں ہوتے ہو چلے جاتے ہیں تیری محفل سے
ویسے بھی بریانی جہاں آلو والی ہو وہاں ہم رکا نہیں کرتے 🤣🤣😂

Ziiddii_BoY@7
 

میں چاہتا ہوں جب وہ مجھے سے ناراض ہو تو میرا نمبر
اپنی سہلی کو دے کر مجھے تنگ کروائے🤲🤣🤣🤣🤣😂😂

Ziiddii_BoY@7
 

میری تسبیح کہاں ہے
بیوی تو ملتی نہیں ہیں
کہیں ایسا نہ ہو کہ حوریں بھی گنواں بیٹھوں🤣🤣😂😂😂

Ziiddii_BoY@7
 

دل ٹوٹنے کے بعد لوگ شاعر کیوں بن جاتے ہیں
بندے دے پتر کیوں نہیں بندے 🤣🤣😂

Ziiddii_BoY@7
 

میں نے سنا ہے شادی شدہ لڑکیاں میکے اپنی زبان چارج کرنے جاتی ہیں 😉😆😎🙂🤣🤣
🤗کیا یہ سچ ہے🤗

Ziiddii_BoY@7
 

ناراض کیوں ہوتے ہو چلے جاتے ہیں تیری محفل سے
ویسے بھی بریانی جہاں آلو والی ہو وہاں ہم رکا نہیں کرتے 🤣🤣🤣😂😂😂😜

Z  : احساس برتری میں گرفتار ہوگئے ہم سے ملے تو لوگ بھی فنکار ہو گے 🔥🔥🔥🔥🔥 😏😜 - 
Ziiddii_BoY@7
 

بابا جی کہتے ہیں کہ کچھ لوگ ہر کسی پہ مرتے ہیں
بس ڈوب کے نہیں مرتے😂😂🤣🤣

Ziiddii_BoY@7
 

وہ قوم جو اقبال کی شاعری سے کبھی نہ جاگی
4 فٹ کی جانو انہیں ساری رات سونے نہیں دیتی😂🤣🤣🤣

Ziiddii_BoY@7
 

ایک شخص نے ایک بزرگ سے پوچھا..
بابا جی دنیا میں دوست اور دشمن کی پہچان کیسے کی جائے..
بابا جی نے ماچس کی ڈبیا لی😪
دو تیلیاں نکالی😪
ایک واپس رکھ دی😪
دوسری کو توڑ کے دو حصے کیے😪
اگلا حصہ پھینک دیا😪
پچھلہ حصہ کان میں ڈالا اور بولے..
پتر مینوں نئی پتہ..