مجھے آج تک سچی محبت اس لیے نہیں مل سکی
کیوں کہ میں پہلے دن سے ہی اسے کہہ دیتا ہوں کہ جانو لوڈ
اپنا اپنا😂😂😂👻👻👻
بچپن میں اندھیرے سے ڈر لگتا تھا
اور آج بجلی کا بل دیکھ کر روشنی سے ڈر لگتا ہے
😜😂
ایک دن میں نے بابا جی سے پوچھا۔🧕
#محبت میں تین نکتے کیوں ہوتے ہیں؟🤔
بابا جی کافی دیر تک سوچتے رہے۔👴
پھر بولے پتر توں #انگریزی وچ لکھ لیا کر #دماغ نہ خراب کر میرا۔ 😂
بابا جی کا کہنا ہے کہ کبھی کچن میں جا کر بیگم سے اونچی آواز میں بات نہ کریں کیونکہ کچن میں کھڑی بیگم اور باڈر پہ کھڑا سپاہی اسلحے سے لیس ہوتے ہیں 🤣😉😆🤗🙄😶😑☺🙂😎🤣
اگر آپ کا ہاتھ پکڑ کر چلنے والی کوئی نہیں
تو اپنے ہاتھ جیب میں ڈال کر چلو
وڈے آئے تسی عاشق😂😂😂😂👻👻👻👻
بابا جی کا ایک چھوٹا سا سوال
کیا شوگر کا مریض چینی لڑکی سے شادی کر سکتا ہے😂😂😂😂👻👻👻
follow👻👻
تمہیں بارش بہت پسند ہے
اور مجھے کیچڑ میں گرتی ہوئی تم😂😂😂🔥🔥🔥
آج وہ آن لائن نہیں آئی
لگتا ہے کام والی نہیں آئی🔥🔥😂😂😂😂
قسمت اتنی خراب ہے کال سنٹر بھی کال کروں
تو آگے سے لڑکا ہی اٹھاتا ہے😝😝😜😜😂😂😂

اگر کوئی آپ کو دیکھ کر دروازه بند کر لیتا ہے
تو یاد رکھو☝️
کنڈی دونوں طرف ہوتی ہے
تم بھی باہر سے لگا کر بھاگ جاؤ😂😂😂
ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﺣﺮﮐﺘﯿﮟ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻝ ﭼﺎﮨﺘﺎ
ﺍُﻥ ﮐﻮ گدھے ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﺎﻧﺪﮪ کر ﻟﮑﮫ ﺩﻭﮞ😏
ﻓﺮﻕ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﺮﯾﮟ..!!😂😜
کل میں اپنی بیوی اور بچوں کی یاد میں رو رہا تھا
تبھی امی نے چپل مار کر کہا😒😢
کمبخت پہلے شادی تو کر لے...😂😜🤣🤣🤣
مجھے 10 روپے ملے ہیں جس کے بھی ہیں
وہ اپنا _ شناختی کارڈ, __ بے فارم, __ اصل تصویر' _ اور 1000 روپے دے کر لے جائے ...🙊
شکریہ😂😂👻👻

میرے مرنے کی خبر کم پھیلانا
میرے چاہنے والے بہت ہیں
بریانی تھڑ جانی جے
🤣😂
آج مجھے ایک لڑکی نے بولا تم بہت کیوٹ ہوں میں نے بلاک کردیا
ساڈے نال مزاق😂😂😂
میاں بیوی گاڑی کے دو پہیے ہوتے ہیں
اگر شوہر دو شادیاں
کر لے تو اسے رکشہ کہتے ہیں
😄😂⛲⛲⛲
اس نے کہا میری قسمت خراب ہے
میں نے بول دیا🙊
تے شکل کیہڑی چنگی آ
😱 😝😏😬😬😝
اب اسکی Dp نہیں show ہو رہی
😝😝😋😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain