Damadam.pk
Ziiddii_BoY@7's posts | Damadam

Ziiddii_BoY@7's posts:

Ziiddii_BoY@7
 

جج تم تیسری بار عدالت میں آئے ہو تمھیں شرم نہیں آتی
آدمی: آپ تو ہر روز آتے ہیں آپ کو تو ڈوب مرنا چاہئے
😅😅😅😅😅😅

Z  : ذرا بد مزاج سا لڑکا ہوں 👻👻🔥🔥🔥 بہت کم لوگوں کو راس آتا ہوں 🔥🔥🔥👻😋 - 
Ziiddii_BoY@7
 

ایک دن وہ ہم سے ملی اور بولی کیا تم مجھے یاد نہیں کرتے؟
  میں نے کہا
اگر یاد کرنا اتنا آسان ہوتا تو ہم اپنی کلاس میں ٹاپ نہ کر لیتے
😂😂😂😂

Ziiddii_BoY@7
 

میرے کمرے میں اڑ رہے تھے بادل
واہ! واہ!
میں کچھ بھی لکھ دوں غور سے پڑھتے ہیں پاگل!
بھلا کمرے میں اڑتے ہیں بادل 🙊😁😜😂

Ziiddii_BoY@7
 

تھک گیا ہوں پوسٹیں کر کر کے
اب شادی کر کے اپنا گھر بسانا چاہتا 👻👻😂

Ziiddii_BoY@7
 

follow 👻👻😂

Ziiddii_BoY@7
 

ایک آدمی نے روڈ پر کھڑی کار کے نیچے کتے کو لیٹا ہو دیکھا۔
تو کتے کو دم سے پکڑ کے کھینچا اور بولا۔
’’باہر نکل بڑا آیا مکینک کا بچہ ‘‘
😋😂😋😂

Ziiddii_BoY@7
 

جو لوگ کولڈ ڈرنک کو ٹھنڈی کولڈ ڈرنک
آملیٹ کو انڈے کا آملیٹ 😉
چپس کو آلو والی چپس 😄
سنڈے کو سنڈے والا دن 😜
اور ہئیر سٹائل کو بالوں کا ہئیر سٹائل کہتے ہیں 😬
میرا ان کو مشورہ ہے موبائل اور کمپوٹر
کی جان چھوڑ کر پڑھائی کی طرف توجہ دیں
ابھی بھی کچھ نہیں بگڑا😑😑

Ziiddii_BoY@7
 

میری نظر بھی کمال کی ہے
جس پہ رکھتا ہوں اس کی منگنی ہو جاتی ہے🔥🔥😂😂😂😂

Ziiddii_BoY@7
 

تھک گیا ہوں پوسٹیں کر کر کے
اب شادی کر کے اپنا گھر بسانا چاہتا 😂😂😂😂🔥🔥🔥👻

Ziiddii_BoY@7
 

ایک آدمی نے روڈ پر کھڑی کار کے نیچے کتے کو لیٹا ہو دیکھا۔
تو کتے کو دم سے پکڑ کے کھینچا اور بولا۔
’’باہر نکل بڑا آیا مکینک کا بچہ ‘‘
😋😂😋😂

Z  : آشنا وہ بھی تھا الفاظ کی تہہ داری سے 🔥🔥🔥🔥 ہم بھی ہر لفظ میں مفہوم نیا رکھتے - 
Z  : 🔥🔥🔥Ziiddii🔥🔥🔥 - 
Z  : خواب دیکھے ھیں اس قدر میں نے 🔥🔥🔥 اب تو آنکھیں بھی طنز کرتی ھیں 🔥🔥🔥🔥 - 
Ziiddii_BoY@7
 

اس سال وہ سارے بابے خاموش رہے
جو کہتے تهے پتر ہن او سردیاں نی ریاں👻👻😂😂😂🔥🔥🔥

Ziiddii_BoY@7
 

بہت ہی کم لوگ ایسے ہوتے ہیں
جن کی سیرت اور صورت دونوں ہی اچھی ہوں ۔۔
جیسے کے میں😍😍🙈🙈

Ziiddii_BoY@7
 

بیوی کاش میری شادی آپ کی بجاۓ شیطان سے ہو جاتی تو اچھا تھا۔
شوہر : توبہ کرو، توبہ۔ بھائی بہن کی شادی نہیں ہو سکتی۔👻👻👻😂😂😂😂

Ziiddii_BoY@7
 

کچھ لوگ اتنے دکھی گا نے سنتے ہیں
ساتھ بیٹھا بندہ بھی ان کے محبوب کو مس کر نے لگتا ہے😂😂👻👻👻

Ziiddii_BoY@7
 

"محبت واجب تھی ہم پر
جو ہم نے کر ڈالی تم سے"
وفا فرض ہے تم پر___!!
دیکھتے ہیں ادا کرتے ہو یا قضاء کرتے ہو 💔❤ ziiddii 💞 💞

Ziiddii_BoY@7
 

رو برو ملو گے تو قائل ہو جاو گے
دور سے ذرا ہم مغرور لگتے ہیں