*میری موت بھی کیا موت ہو گی*
*یونہی مر جاؤں گا تم پے مرتے مرتے۔۔۔۔* ziiddii 💞💞 💞
انہیں کہنا تیرے بھول جانے سے کچھ بھی نہیں بدلا
بس پہلے جہاں دل ہوتا تھا اب وہاں درد ہوتا ہے ziiddii💞💞
سنو کسی کے پاس تمیز کا نمبر ہے؟؟؟
سب کہتے ہیں تمیز سے بات کرو😛😂
بیوی کاش میری شادی آپ کی بجاۓ شیطان سے ہو جاتی تو اچھا تھا۔
شوہر : توبہ کرو، توبہ۔ بھائی بہن کی شادی نہیں ہو سکتی۔👻👻👻😂😂😂
آج میں نے لڑکیوں والی حرکت کی
نہانے گیا اور سر دھو کر باہر آ گیا
👻👻😂😂😂😂
بہت ہی کم لوگ ایسے ہوتے ہیں
جن کی سیرت اور صورت دونوں ہی اچھی ہوں ۔۔
جیسے کے میں😍😍🙈🙈
میں تمہیں اتنا یاد کروں گا
تمہیں ہچکی نہیں دل کا دورہ پڑے گا👻👻👻😂
اس سال وہ سارے بابے خاموش رہے
جو کہتے تهے پتر ہن او سردیاں نی ریاں👻👻😂😂😂
ملک بھر میں وقفے وقفے سے بارش جاری 💦💦🌧🌧
عاشق فیسبک پر شاعری میں مصروف
جن کے لئے شاعری ہورہی ہے
وہ بار بار وائپر لگانے میں مصروف😛😂😂
اس سال وہ سارے بابے خاموش رہے
جو کہتے تهے پتر ہن او سردیاں نی ریاں😂😂😂
ملک بھر میں وقفے وقفے سے بارش جاری 💦💦🌧🌧
عاشق فیسبک پر شاعری میں مصروف
جن کے لئے شاعری ہورہی ہے
وہ بار بار وائپر لگانے میں مصروف😛😂😂

فصل عشق کہتی ہے 🔥🔥
تم ہمیشہ درد کاٹو گے 🔥🔥🔥🔥
یہ بھی اچھا ہے ہم کسی کو اچھے نہیں لگتے 🔥🔥🔥
چلو کوئی رویے گا نہیں ہمارے مرنے کے بعد 🔥🔥🔥👻
مجھے شادی کا شوق نہیں ہے صاحب
بس شادی والے دن جو عزت گھر والوں سے ملتی ہے اسکا شوق ہے
😂😂😂
عشق کا سمندر بهی عجیب سمندر ہے
جو ڈوب گیا وہ عاشق
جو بچ گیا وہ دیوانہ
جو تیرتا رہا وہ شوہر👻👻😂😂
محبت تیرے انجام پر رونا آیا
تشریح شاعر کی شادی دراصل اپنی ہی محبوبہ سے ہو گئی تھی👻👻👻😂😂😂
یہ وہ واحد ملک ہے
جہاں مغرب کے بعد پرفیوم لگائیں تو جن چیمر جاتے ہیں👻👻😂😂
زندگی تو جانو مانو والوں کی ہے
ہم تو پوسٹ کر کے کومنٹس کا انتظار کرتے رہتے ہیں۔👻👻😂😂😂
بڑی بڑی کمپنیاں میری منتیں کر رہی ہیں
پلیز ریچارج یور اکاؤنٹ مگر میں کسی کی ایک نہیں سنتا
😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain