اگر اب ہچکی آئے تو پانی پی لینا 🔥🔥👻
یہ وہم دل سے نکال دینا کہ میں تجھے یاد کرتا ہوں 🔥🔥👻👻👻👻
چل تو اپنا ہنر آزما کر دیکھ 🔥🔥🔥
نکال دیا دل سے اب اپنی جگہ بنا کر دیکھ 👻👻🔥🔥🔥🔥
itny zalim log follow bhi nh krty👻👻👻😂😂
بڑی بڑی کمپنیاں میری منتیں کر رہی ہیں
پلیز ریچارج یور اکاؤنٹ مگر میں کسی کی ایک نہیں سنتا
😂😂😂
زندگی تو جانو مانو والوں کی ہے
ہم تو پوسٹ کر کے کومنٹس کا انتظار کرتے رہتے ہیں۔😂😂👻👻👻
تھوڑا سا چکن تھوڑا سا پاستہ
شادی کرا دو اللہ کا واسطہ 😂😂👻👻👻👻


یہ وہ واحد ملک ہے
جہاں مغرب کے بعد پرفیوم لگائیں تو جن چیمر جاتے ہیں👻👻😂😂😂😂
پتھر کی اہمیت تب سمجھ آتی ہے
جب سنسان سڑک پر آپ کو کتا گھیر لیتا ہے👻👻😂😂😂😂😂
زیادہ فون استعمال کرنے سے انسان بگڑ جاتا ہے
اس لیے میں ایک ہی فون سارا دن استعمال کرتا ہوں👻👻👻😂😂😂😂
میک اپ ایجاد کرنے والا ضرور جنت میں ہو گا پتہ نہیں کتنے لوگوں کے گھر بسے ہوئے ہیں ان کی وجہ سے 1986 کی آنٹی کو 2020 کی پری بنا دیتے ہیں
صرف پاپا کا پیار سچا ہوتا ہے 🔥🔥🔥😂😂
پاپا کی پریوں کا نہیں 🔥🔥🔥😂😂😂



کبھی روٹی کے ٹکڑوں میں کبھی سالن کے پیالے میں
تیری زلفوں کا دیدار بیگم ہر نوالے میں😂😂😂😂
دل کی تنہائی کو آواز بنا لیتے ہیں
شبانہ مصروف ہو تو فرزانہ کو کال ملا لیتے ہیں😂😂😂😂
تمہارا غرور ہی تمھے ہرایگا 🔥🔥🔥🔥
میں کیا ہوں یہ تمھے وقت بتایگا 🔥🔥🔥🔥
ٹماٹر 20 روپے کلو ہو تو خون پیدا کرتے ہیں
اگر 200 روپے کلو ہو تو گردے میں پتھری پیدا کرتے ہیں
🤣🤣🤣🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain