Damadam.pk
Ziiddii_BoY@7's posts | Damadam

Ziiddii_BoY@7's posts:

Ziiddii_BoY@7
 

TuM KahaN tAk KaRoGy Diljoi😊♥️💯
MAi To AkSar UdaaS rehTA Hun💔😓💯

Ziiddii_BoY@7
 

MurShad!
kAhANI phiR liKhI jAyE...
MurShAd!
BeWaFAyi ab HamY bHI kARNI HaI... 💯🔥😓

Ziiddii_BoY@7
 

Or DeNgY aZiyatY Dil ko 💯
Tum Ko deKHy gY na MilenGy TUm Sy 💯🔥

Ziiddii_BoY@7
 

HAsratY DaFAn Hai MujH mAi 💯
khuD kA kHuD mAZAar Hun Mai 💯🔥

Ziiddii_BoY@7
 

دل مـیں چـکر آرہے ہـے دمـاغ کـی دہـڑکـن تیـز ہـورہـی ہـے کہــی مـجھے پیار تو نہيں ہـوگـیا😂😱😜😝

Ziiddii_BoY@7
 

server down kab thek hoga koi btayega 😐

Ziiddii_BoY@7
 

لڑکیاں اتنی معصوم ہوتی ہیں
اتنی سی بات پر خوش ہو جاتی ہیں کہ
آج صرف چاول بنے گے روٹیاں نہیں پکانی پڑیں گی😂😂

Ziiddii_BoY@7
 

سسر: بیٹا کل تمہارے سالے کیلئے لڑکی دیکھنے جانا ہے اور تم ساتھ چلو گے،
داماد: آپ چلے جائیں مجھ سے تو اپنا فیصلہ غلط ہوگیا تھا 😂🙈

Ziiddii_BoY@7
 

میاں اور بیوی ایک موٹرسائکل کے ٹائر کی طرح ہیں اگر بیویاں دو ہوں تو مرد یقینن رکشا بن جاتا ہوگا
😂😂😂😂😂😂

Ziiddii_BoY@7
 

حالاتوں نے کھو دی😟😟
اس چہرے کی مسکان😔😔
ورنہ ہم جہاں بھی بیٹھتے تھے🙌🙌
وہاں رونقیں لگا دیا کرتے تھے💯💯

Ziiddii_BoY@7
 

مت پوچھ کہ گزرے ہے کس کس مقام سے
بس نفرت سی ہوگئی ہے ایک محبت کے نام سے 💯🔥

Ziiddii_BoY@7
 

پچاس سیلفیاں لے کر مجھے احساس ہوا
😳😳🙈😏😏😑🤣🤣
خوبصورت دل ہونا چاہیئے شکل کا کیا کرنا ہے

Ziiddii_BoY@7
 

لڑکی ریسٹورینٹ پہ گئ اور کہا
مجھے ایک گوشت والی نمکین چاۓ لا دیں
😂😂😝
ویٹر:- وہ سوپ ہوتا ہے وڈی آئ چاۓ دی عاشق

Ziiddii_BoY@7
 

کہاں کا عشق
کہاں کے یار
کہاں کی محبت
کہاں کی وفا
ارے صاحب وہ لوگ بھی گزر گئے اور وہ دور بھی گزر گۓ💔😏😔

Ziiddii_BoY@7
 

وہ پوچھنا یہ تھا کہ میرے دماغ میں جو پیسے ہیں
اسے کس طرح اپنے اکاوٸنٹ میں ٹرانسفر کرا دوں

Ziiddii_BoY@7
 

تمھارے بغیر 30 منٹ بھی
آدھے گھنٹے جیسے لگتے ہیں ...!!😜😜🤪😂😂

Ziiddii_BoY@7
 

(وَڈی تحقیق)
رس کے ساتھ چائے نہ پیا کریں کیونکہ
ساری چائے تو رس پی جاتے ہیں 😥🤔🙈🤣🤣

Ziiddii_BoY@7
 

❤اسے کہنا اب دل❤ تهام کے رکهے ..
مرشد
راه تکنے کی باری اب اس کی هے.... ☺

Ziiddii_BoY@7
 

سوشل میڈیا پر انگلش مار نے والی لڑکیاں
شادی پر کہہ رہی ہوتی ہیں
امی وڈی بوٹی پائیں😂😂😂😂

Ziiddii_BoY@7
 

اۓ زندگی تجھے خبر ہی نہیں ہم تجھے جی رہیں 🙂🥀
تجھے بتاۓ بغیر تجھے ستاۓبغیر💔🔥