مرشد وقت لگے گا زخم بھرنے میں
مرشد آخری وار بہت گہرا ہوتے ہیں
اب قہقہوں کے ساتھ کریں گے علاجِ عشق
ہم مدتوں اداس رھے کچھ نہیں بنا !
ツ😍ツ
صبح کا ناشتہ 🍞☕🍔
اور دل میں آنے کا راستہ۔۔💞
میں کسی کو نہیں دیتا۔
😂😂😂😂🙅♂🙆♂🤦♂
جب دل سے ہی اتر گے تو کیا فرق پڑتا ہے کہ💔
ادھر گے ۔ادھر گے یا مر گے 😒😦
برسوں کی تحقیق سے یہ بات پتہ چلی ہےکہ آپ بس🚌 پر چڑھیں یا
🚌بس آپ پر چڑھے ٹکٹ آپ کا ہی کٹے گا...😷
😂😂😂😝😂
صدقہ اُتارو اپنا 🙈
میرا گُردہ اگیا ہے تم پے 😍😂🤢
کچھ باتیں سمجھانے سے نہیں
.
خود پر بیت جانے پر سمجھ آتی ہیں
کبھی پاس بیٹھو تـــو____ بتائیں کہ درد کیا ہے.........
یوں دور سے پوچھو گے تو خیریت ہی بتائیں گے.........
💔😞😢💔
اے برے وقت ذرا ادب سے پیش آ
وقت نہیں لگتا وقت بدلنے میں
ایک چاۓ کا ہی تو سہارا ہے ♥
ورنہ کون ہمارا ہے؟۔۔🔥🥀
ہمارے کردار کے داغوں پہ طنز کرتے ہو
ہمارے پاس بھی آئينہ ہے، دکھائيں کیا؟
ﮨﻢ ﻧﮯ ﭘﮍﮬﯽ ﮨﯿﮟ ﺻﺎﻑ ﺻﺎﻑ ، ﮨﻢ ﻧﮯ ﺳﻨﯽ ﮨﯿﮟ ﻏﻮﺭ ﺳﮯ
ﻧﻈﺮﯾﮟ ﮐﮧ ﺟﻮ ﺍﭨﮭﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ، ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮐﮧ ﺟﻮ ﮨﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ
tum sath ho ♥️😍ya naa ho💔🥺 kya farak hai😊bedard thi zindagi🥺😥😓🤕bedard hai💔😊🤕
Mujhy Lagta hai ye BaaTy Dil ki Hoti lafzo ki dhoky baazi♥️😍😍💔😂
آنکھوں کو بنایا ہے گواہ ہم نے
اپنی راتوں کی تباہی کا
میں کہتا ہوں پیسے آئیں تو کچھ کروں🤓
پیسہ کہتا ہے پتر تو کچھ کرے تے میں آواں😂😂
اے عشق ذرا احترام سے پیش آ😍
ایک سر پھری کا شہزادہ ہوں میں🙈
*مانا کہ بہت قیمتی ہے آج تیرا ____یہ وقت!!!😥
ہم بهی بڑے نایاب تهے ابهی کل کی بات ہے.!!!. 💔🔥
پتا نہیں لوگوں کو سچا پیار کیسے مل جاتا ہے
مجھے تو ٹائم پہ رکشہ نہیں ملتا 😀😁😂😀
میں موبائل استعمال کرتے وقت ضرور ہنستا ہوں 😃😃
تاکہ لوگوں کو بھی لگے کے میری بھی کوئی جانو ہے 😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain