#چھوڑو مرشد سنگت کے روگ💯
#مطلبی دنیا منافق لوگ 🔥
میں بھی کر لیتا ہوں ہر بار بھروسہ اس پر
اور وہ شخص بھی ہر بار بدل جاتا ہے
اس بار روٹھیں گے نہیں تجھے سے
اس بار دل سے نکال دے گے
وہ کہتی ہے مجھے ستاروں سے محبت ہے ⭐😍
میں نے بھی غباروں سے باندھ کر اڑا دیا اسے 🎈🤣
نہیں نہیں اب تو کوئی آرزو بھی نہیں باقی..!!!
اک خواہشِ______ عشق نے دل ہی جلا ڈالا..😏
موت آجاۓ لیکن بائیک پر جاتے ہوۓ
رکشے پر پیاری لڑکی نظر نا آۓ..
بہت پٹرول ضائع ہوتا ہے😤😪🤐
فرصت نہیں ہے مجھے
فرصت میں یاد کرنے والوں کے لئے 💯🔥
زندگی جب مایوس ہوتی ہیں
مرشد
تب ہی تو محسوس ہوتی ہیں
ہنسی آجاتی ہے یہ سوچ کر کہ
ہم بھی تجھ جیسے کے لیے روۓ تھے
ایک چہرے نے تنہا کر دیا ہمیں
ورنہ ہم خود محفل ہوا کرتے تھے🥀🙂💯
💕🔥
ایک ہی میری سھیلی تھی علیشہ
آج اس نے بھی بتا دیا بھائی میں
علی شاہ ہوں
😢😏😏😐
جتنا مرضی انگریزی پڑھ لو قبول ہے تو اردو میں ہی کہنا پڑے گا
😂😵😵😂😎🤔😆😥👻
مولوی صاحب کی بیگم بولیں آج کوئی میٹھی سی بات میرے کان میں بولیں🙈
مولوی صاحب مسکرائے اور کان کے قریب جا کر بولے “حلوہ”😝😜😛
آغاز عاشقی کا مزہ آپ جانیئے
انجام عاشقی کا مزہ ہم سے پوچھیئے! 💯
❤وہ میری "سوچ" ہے ۔۔۔صاحب۔!❤
❤کوئئ اور اسے ۔۔سوچے بھی کیوں🔥
لڑکی کو 20 سال تک پہچنے میں
کم ازکم 30سے 35 سال لگ ہی جاتے ہیں
😄😄😄
اس نے کہا تھا میری زندگی میں دھیرے دھیرے آنا
میں اتنا دھیرے دھیرے گیا کہ اس کے دو بچے ھو چکے تھے
😂😜😓😓😭
😎😉🌹* 🌹😉😎
قسمت اتنی خراب ہے کال سینٹر بھی کال کروں
تو آگے سے لڑکا اٹھاتا ہے
😋🤗
ایک منٹ کی خاموشی ان لوگوں کے لئے جن کو یونیورسٹی کھلنے پر پتہ چلے گا کہ ان کی گرل فرینڈ کی لاک ڈاؤن میں شادی ہوگئی 🙈😭😃
پنجابی امی
امی میں آج کالج سے چھٹی کرلوں
امی کیوں تیرے پیو دا ویاہ اے
😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain