میری خواہش تهی کہ میں شادی اس لڑکی سے کروں گا
جس کے ہاتهوں کا اور پاوں کا رنگ ایک جیسا ہو
پهر سوچا پروگام کینسل🤨
ایسے تو میں کنوارا مر جاوں گا😂😂
کریلے اور ٹینڈے تو کھائے نہیں جاتے اقبال کے شاہینوں سے
اور کہتے ہیں👇👇
جانو فون اٹھاؤ ورنہ میں زہر کھا لونگا 🤭😂😂
ایک فقیر کو لاکھوں روپے کی لاٹری لگ گئی
دوسرے فقیر نے اس سے پوچھا...
اتنے پیسوں کا کیا کروگے.
تو فقیر نے جواب دیا کہ ایک بڑی مسجد بناؤں گا اور باہر اکیلا بھیک مانگو نگا....
🤪😛😅🤣😜
شكر ہے جانوروں میں کھانا پکانے کا رواج نہیں ورنہ ہاتھیوں کے خاندان کی بہو تو روٹیاں پکا پکا کے ہی مر جاتی.!🐘🤣😂😂😜😝
یو تیرا مجھ سے خفا خفا رہنا
مرشد
لگتا ہے کوئی اور مل گیا ھے 🤔🤭
ٹرین میں دو مسافر جا رہے تھے
پہلا : - یہ “وٹس ایپ” اور “فیس بُک “ انسان کو بہت آگے لے جائیگا ۔
دوسرا : - وہ کیسے ؟
پہلا : - اب مجھے ہی دیکھ لیجیے ،.دو اسٹیشن پیچھے اترنا تھا:-😀😄😃😁
لوگ کہتے ہیں کہ گھر اعتبار اور رشتوں سے بنتے ہیں
تو پھر سیمنٹ اور بجری سے پکوڑے بنتے ہیں کیا؟
😂😂😂😂
باباجی کہتے ہیں کہ
قلم کی اہمیت تلوار سے زیادہ ہے
کیونکہ قلم سے شلوار میں ناڑا ڈالا جا سکتا ہے مگر تلوار سے نہیں
😂😂😂😂
میں ابھی دکھی شاعری کرنے ہی والا تھا
پھر مجھے یاد آیا میری تو صلح ہو گئی ہے
😝😍😉😂😂😂
😊😊💕💕
عنوان وفا رکھ آج محفل میں ساقی ۔۔۔۔۔
۔۔
وہ اٹھ کر چلیں نا جائیں تو کافر کہنا......
آج سے میں نے بھی توڑے سب رشتے
.
آج سے میں نے بھی ماری دیوار پر دُنیا! 💯 🔥
میں آگ لگا دوں گا♨️
ان خواہیشوں کو😏
جن کی وجہ سے مجھے جھکنا پڑے💪🏻
ماڑے دی مر گئی ماں تو کوئی نہیں لیندا ناں
تگڑے دا مر گیا کتا سارا پنڈ نہیں ستا
دوکان پر لکھا تھا✍️
شادی کا تمام سامان دستیاب ہے
میں نے دلہن مانگی🙈🙈
مجھے وٹے اور مکے مار کر بھگا دیا 😰😭😭
سوچتا ہوں سب سے ناراض ہو جاٶ
پھر خیال آتا ہے
کرتوت ایسے ہیں کہ سب نے شکر کرنا ہے
😂😂🙈
😂میں اور میرا موبائل ہم دونوں ایک دوسرے کے ساتھ بہت خوش ہے
مگر امی اس رشتے کے خلاف ہے😀😂😂
جب ایک بجلی کی تار کو دوسری بجلی کی تار سے پیار ہو جائے تو اسے " کرنٹ افئیر" کہتے ہیں
فارغ بیٹھا تھا سوچا آپکو بتا دوں😜😂😂😃
مولوی: کیا آپ کو یہ نکاح قبول ہے
لڑکی: مولوی صاحب پہلے یہ بتائیں
میں کیسی لگ رہی ہوں🙈😂
بہت خاموشی سے ٹوٹ گیا
وہ ایک بھروسہ جو تجھ پہ تھا
دوکان پر لکھا تھا✍️
شادی کا تمام سامان دستیاب ہے
میں نے دلہن مانگی🙈🙈
مجھے وٹے اور مکے مار کر بھگا دیا 😰😭😭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain