آپ جیسوں سے کیا گلہ کرنا
آپ جیسے بدلتے رہتے ہیں 💯
ترے سوال کے بدلے میں میری خاموشی
ہے اک دلیل کہ تو لائقِ جواب نہیں
تم رابطے کی بات کر تے ہو
دل سے اُترے ہوۓ لوگ
ہمارے ہاں مر جاتے ہیں 🔥💯
وہ کھوٹے سکے سا سمجھتی تھیں مجھے..
میں اس کے پاس ہر بار لوٹ جو جاتا تھا💔💯
تجھکو ہو میرے ساتھ کی خواہش شدید تر!!!! اورپھرتجھ سے تمام عمر میرا سامنا نا ہو!! 💯
۔۔۔۔ہم اور اہم
مرشد!!!!!
چھور دیا یہ وہم۔۔۔۔ 💯
تمہیں غیر سے فرصت نہیں
ہم اپنے غم سے کب خالی
چلو بس ہو چکا ملنا
نہ تم خالی نہ ہم خالی 💯
مجھ کو برا کہتے ہو !!
زمانہ نہیں دیکھا تم نے ___ 🔥
یوں نہ کہو کہ قسمت کی بات ہے...💘
میری تنہائ میں کچھ تمہارا بھی ہاتھ ہے.....💔
میں کسی کا اور نہیں ہوں فلحال___😓😓
ٹرائی تو کرلوں کیا پتہ تیرا ہوں جائوں 🤣🤣
چار دن کا ہی تعلق صاحب ✍️
سب کی اوقات بتا دیتا ہے ✌️
نہ کرو بحث ہار جــــــــــــاؤ گی
حـــسن اتنی بـــــــڑی دلیل نہیں
💯
تیرے گمان تک بھی نہیں وہ؟
جو درد سہہ بھی لیئے ہم نے
🔥💔
mᎬᏒᎪ ᎠᎥᏞ ᎠhᎾᎾᏁᎠᏆᎪ hᎪᎥ ᏆmhᎽ❤😍
mᎬᏒᎥ ᎠhᎪᏒᏦᎪᏁᎾ ᏦᎪ mᎪsᏞᎪ hᎾ Ꮖm😍😜
bᎥᎳᎥ mᎬᏒᎥ shᎪᏒᎪᏒᎪᏆᎥ hᎾᏁᎥ ᏟhᎪhᎥᎽᎬ😍😜😂🤣❤
sᎬᏒᎥᎾus ᏆᎾ mᎪᏒᎬᎬᏃ bhᎥ hᎾᏆᎪ hᎪᎥ😍🤣🤣😂
mᎬᏒᎬ mᎥᎽᎪᎪᏒ ᏦᎪ ᏆᎪᏦᎪᏃᎪ hᎪᎥ ᏦᎽ❤😍😘
mᎬᏒᎥ shᎬhᏃᎪᎠᎥ bhᎥ ᏁᎪᏦhᏒᎽ ᎳᎪᏞᎥ hᎾ❤😍😂😜
suᏁᎾ ᏦhᎪᎽᎪᏞ ᏒᎪᏦhᎾ ᏦᏒᎾ ᎪᏢᏁᎪ❤😍
ᎪᎥᏦ hᎬ ᏟhuᏒᎪᎥᏞ hᎾ mᎬᏒᎬ ᏢᎪs Ꮖum❤😍😂
ﮨﻢ ﻧﮯ ﺗﯿﻦ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ بھی ﺳﻮﭺ ﻟﯿﮯ ﺗﮭﮯ
چھوﭨﮯ ﻭﺍﻟﮯ پہ ﻟﮍﺍﺋﯽ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺑﻼﮎ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ😑😂
یہ بڑی عید نہیں آسان بس اتنا سمجھ لیجئے بہت سارے گوشت کے شاپر ہیں اور سارے رشتہ داروں کو پہنچانے ہیں
آج پورے ملک میں فریج صاف کرنے کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
🤣🤣🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain