Come and
save me
before
I fall
apart 🎶🎶🎶🎶
https://youtu.be/Sx2QRxX7WE0
where
are
you
now?
https://youtu.be/Pivfma3hdWw
OsMan - Look At The Sky
https://youtu.be/1xyW8nV9V7Q
🎼🎶🎵
ٹُوٹے قدم قدم پہ خیالات کے صنم
حائل کچھ ایسے راہ میں سنگِ گراں رہے
چلے تھے یار کہ مل جائے گی کہیں نہ کہیں فلک کے دشت میں تاروں کی آخری منزل
دُنیا کی کچھ حقیقتیں ہم سے نہاں رہیں اوجھل ہماری آنکھ سے کچھ فلسفے رہے ...
____ نسیم اختر
تو بھی ہیرے سے بن گیا پتھر
ہم بھی کل جانے کیا سے کیا ہو جائیں
it hurts
...
to have you or let you go
ah...
what a depressing thought!
A cascade of sensations - a rush of new experiences.
کچھ حادثوں سے گرگئے محسن زمین پر
ہم رشکِ آسمان تھے ابھی کل کی بات ہے
نئی منزلوں کی تلاش تھی، سو بچھڑ گئے میں بچھڑ کے تجھ سے بھٹک گیا، ترا کیا بنا؟
یہ سرکشی کے نام سے منسوب ہی سہی
ہوتا ہے دل بھی سر بہ گریباں کبھی کبھی
ایک ذہین عورت کے سامنے مرد کبھی بھی اس کے لیے تارے توڑنے سے لے کر تم میری اکلوتی محبت ہو کا دعویٰ نہیں کرتا
کیونکہ وہ جانتا ہے کہ اسے کہنے کی بجاۓ ثابت کرنا پڑے گا۔
ایک دن آپ کی برہم نگہی دیکھ چکے
روز اک تازہ قیامت ہو ضروری تو نہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain