ایک دن آپ کی برہم نگہی دیکھ چکے
روز اک تازہ قیامت ہو ضروری تو نہیں
دوستی آپ سے لازم ہے مگر اس کے لئے
ساری دنیا سے عداوت ہو ضروری تو نہیں
باہمی ربط میں رنجش بھی مزا دیتی ہے
بس محبت ہی محبت ہو ضروری تو نہیں
لڑکیوں کو کھانا بنانا آئے یا نہ آئے۔۔میک اپ کرنا آنا چاہیے۔
آگے جا کے میک اپ ہی کام آتا ہے۔۔ کھانا تو بازار سے بھی آ جاتا ہے۔
وہ لمحہ، وہ راتیں، کوئی نہ جانے
تھی کیسے باتیں وہ برساتیں
وہ بھیگی بھیگی یادیں
وہ بھیگی بھیگی یادیں
۔۔۔۔
Imagine a world where kindness is our default mode of interaction. Small acts of compassion could spark a chain reaction, making our planet a brighter and more harmonious place for all. Let's choose kindness today and create ripples of positivity.