Mesmerizing
https://youtube.com/shorts/lDjtDDgTJfc

💚💚💚🇵🇰🇵🇰🇵🇰💚💚💚
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🎺
یوں ڈھل گیا ہے درد میں درماں کبھی کبھی
نغمے بنے ہیں گریۂ پنہاں کبھی کبھی
بڑھتا چلا گیا ہوں انہی کی طرف کچھ اور
یوں بھی ہوا ہوں ان سے گریزاں کبھی کبھی
(جوش ملیح آبادی)
پیار تو بیروزگاری میں ہوتا ہے
کمائی دیکھ کر تو رشتے ہوتے ہیں
کسی اور کو سوچنے کی گنجائش نہیں باقی بس تم پر ہی ختم ہے یہ داستاں میری
ہمیشہ زخمِ دِل پر ، زہر ہی چھڑکا خیالوں نے
کبھی اِن ہمدموں کی جیب سے مرہم نہیں نِکلا
ہمارا بھی کوئی ہمدرد ہے، اِس وقت دُنیا میں؟
پُکارا ہر طرف، مُنہ سے کسی کے “ ہم “ نہیں نِکلا
اکؔبر الٰہ آبادی
”اپنے محبوب لوگوں سے اچھا معاملہ کرو ؛ کیونکہ ان کے جانے کے بعد حسرتیں کمر توڑ دیتی ہیں “
ابو قتیبہ عمر یعقوب
تسلیم ھے کہ مَیں نے دیا ھے اُسے گُلاب
لیکن یہاں گُلاب کا مطلب کچھ اَور ھے
معلوم ھے جناب کا مطلب کچھ اور ھے
میری لُغَت میں آب کا مطلب کچھ اَور ھے
تُو نے بھت خراب کیا ھے مُجھے مگر
اس شعر میں خراب کا مطلب کچھ اَور ھے
یہ عارضی طلَب ھے، اِسے عشق مت سمجھ
لمحاتی اضطراب کا مطلب کچھ اَور ھے
تسلیم ھے کہ مَیں نے دیا ھے اُسے گُلاب
لیکن یہاں گُلاب کا مطلب کچھ اَور ھے
صحرا نے کر تو دی ھے مُجھے گھر کی پیشکش
اس خانماں خراب کا مطلب کچھ اور ھے
تعبیر زندگی ھی بتائی گئی مُجھے
حالانکہ میرے خواب کا مطلب کچھ اَور ھے
صحرا کے ھاں بھنور کے معانی ھیں مُختلف
دریا کے ھاں سراب کا مطلب کچھ اور ھے
فرھنگِ عشق دیکھ کے آیا ھُوں مَیں ابھی
اُس میں گُنہ ثواب کا مطلب کچھ اَور ھے
عدل پرور! کبھی حساب تو کر
ظُلم کِس کِس پہ بے حساب ھُوا
(محسنؔ نقوی)
چاہے جانے سے زیادہ خوبصورت احساس کچھ نہیں اور ھم کو چاہا جائے، شائد اس سے زیادہ ھم کچھ چاہتے بھی نہیں
اپنے چہرے سے جو ظاہر ہے چھپائیں کیسے
تیری مرضی کے مطابق نظر آئیں کیسے
گھر سجانے کا تصور تو بہت بعد کا ہے
پہلے یہ طے ہو کہ اس گھر کو بچائیں کیسے
لاکھ تلواریں بڑھی آتی ہوں گردن کی طرف
سر جھکانا نہیں آتا تو جھکائیں کیسے
قہقہہ آنکھ کا برتاؤ بدل دیتا ہے
ہنسنے والے تجھے آنسو نظر آئیں کیسے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain