Koyal bole cu-ckoo cu-ckoo
”انسان کبھی کسی چیز کا صلہ
نہیں دیا کرتے،
پھر انکے رویے کا افسوس کیا کرنا۔“
-نمرہ احمد
تمہارا حسن آرائش تمہاری سادگی زیور
تمہیں کوئی ضرورت ہی نہیں بننے سنورنے کی
اثر لکھنوئ
With every smile, my heart takes flight,
In your arms, I've found my guiding light.
Through every storm, and in every dawn,
With you by my side, I feel reborn.
جلا ہے جسم جہاں، دل بھی جل گیا ہوگا
کریدتے ہو جو اب راکھ جستجو کیا ہے
(غالب)
ھَوائے بغض و خباثت چَلی تو اپنے ساتھ
اُڑا کے لے گئی انصاف کی قبا لوگو
(احمد جاوید)
جی چاہتاہے مثلِ ضیا تجھ سے تجھ سے مل سکوں
مجبور ہوں کہ مَحبَس دیوار و در میں ہوں
اچھی صورت بھی کیا بری شے ہے
جس نے ڈالی بری نظر ڈالی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain