یہ بھی ایک خطا تھی کہ میں___
خُدا سے پہلے____ تیرے سامنےرویا
تم رو کے بھی دل کا بوجھ ہلکا نہ کر سکے____
میں نے ہنسی کی آڑ میں____ ہر غم کو چھپا لیا
پاس بیٹھے ہوئے یاروں کو خبر تک نہ ہوئی
ہم کسی بات پہ اِس درجہ انوکھا ٹُوٹے
پیار اک شخص کے اقرار سے مشروط نہ کر،
شرطِ اقرار پہ انکار بھی ہو سکتا ہے،
مجھ سے دامن نہ چھڑا مجھکو بچا کر رکھ لے،
مجھ سے اک روز تجھے پیار بھی ہو سکتا ہے،
اب تو خود اپنی ضرورت بھی نہیں ہے ہم کو
وہ بھی دن تھے کہ کبھی تیری ضرورت ہم تھے
لفظ چنتے ہوئے اعصاب بھی تھک جاتے ہیں
جھوٹ آسانی سے بولا تو نہیں جا سکتا
کسی ایک کا ہونا ہی بندگی ہے جاناں_ __
ہر روز قیبلہ بدلنے والے___ بے دین ہوتے ہیں
ہمارے ساتھ عجب سانحے ہوئے یارو____
کسی کا جیت لیا دل_____ کسی پہ ہار آئے
کتنا مجبور تھا وہ شخص کہ جس نے مجھ سے
صرف مجبوری میں کچھ روز محبت کی تھی
میرے حال پر اے میری بے بسی___
مجھے یوں ہنسا کہ ___میں رو پڑوں
ایک یہ خواہش کہ کوئی زخم نہ دیکھے دل کا____
ایک یہ حسرت کہ________ کوئی دیکھنے والا ہوتا
_Ay Kaash__
رہا نہ دل میں وہ بے درد مگر درد رہا____
مقیم کون ہوا_________ مقام کس کا تھا
پوچھے نہ زندگی بھر کسی نے بھی میرے دکھ_____
میرے بعد شہر بھر میں چرچا میری خودکشی کا ہوگا
تم اہل نظر کا شوق مگر ہم اہل جنوں کی مجبوری___
تم روز تماشہ کرتے ہو ______, ہم روز تماشہ بنتے ہیں
کوئی آیت پڑھ کر بھیج اِدھر
میری آنکھیں نیند سے خالی ہیں
جسے دیکھو مری وحشت پہ یہ تجویز دیتا ہے
فلاں عامل وظیفہ اور فلاں تعویز دیتا ہے
تجھے جھوٹی محبت مل گئی اس پہ قناعت کر
یہاں کسی کو کون خالص چیز دیتا ہے
تُو نے تو ہم کو چھوڑ دیا اور اُس کے بعد
لا وارثی زمین پہ قبضے بہت ہوئـے
جانے والے کو نہ روکو کہ بھرم رہ جائے____
تم پکارو بھی تو ____کب اُس کو ٹھہر جانا ہے
مجھ سے کچھ لوگ تیرے بعد بھی بچھڑے ہیں مگر___
منتظرتیرے علاوہ میں__________ کسی کا بھی نہیں
یاد رکھنا کہ مکافاتِ عمل ہے دنیا____
کل کو روئے گا ____مجھے آج رولانے والے!!!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain